پاکستان

اس کیٹا گری میں 3799 خبریں موجود ہیں

ضیا الحق کو صدر نہیں مانتا، آئندہ اس عدالت میں دوبارہ صدر مت کہیے گا: چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ ضیا الحق کو صدر نہیں مانتا، آئندہ اس عدالت میں دوبارہ صدر مت کہیے گا۔ سپریم کورٹ میں…

ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 6 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب میں خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے آپریشن ژوب کے علاقے سمبازہ…

کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

گوجرانوالہ کی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اشتعال انگیز تقاریر اور بغاوت کے مقدمے سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ فیصل الاسلام نے کیپٹن (ر) صفدر پر بغاوت کے کیس کی سماعت کی۔ جوڈیشل…

عمران خان کو جیل میں زہر دینے کی خبروں پر ان کے وکیل کا ردعمل آگیا

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمرا ن خان کو جیل میں زہر دینے کی خبروں پر ان کے وکیل شیراز احمد رانجھا کا بیان سامنے آگیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز احمد رانجھا نے عمران…

آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ گزشتہ سماعت پر شہباز شریف کے وکیل امجد…

سینیٹ: اسرائیلی جارحیت کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

سینیٹ آف پاکستان میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف مذمت کے لیے قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔ دوران اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین کے…

جاننا چاہتے ہیں فیض آباد دھرنے کا اصل ماسٹر مائنڈ کون تھا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے فیض آباد عمل درآمد کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے جاننا چاہتے ہیں کہ فیض آباد دھرنے کا ماسٹر مائنڈ کون تھا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی…

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لیے دی گئی مہلت ختم

غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کے لیے دی گئی مہلت آج یکم نومبر کو ختم ہوچکی ہے۔ کنٹرول روم کا بتانا ہے کہ افغان مہاجر خاندانوں کو رجسٹریشن کے بعد کیمپ منتقل کیا جارہا ہے اور…

احتساب عدالت نے زرداری سمیت 15 ملزمان کو ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس میں طلب کرلیا

سابق صدر آصف زرداری اور دیگر کے خلاف ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس پر اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ عدالت نے سابق سیکرٹری اعجاز احمد خان، علی اکبر، اعجاز میمن، علی اکبر ابڑو، خواجہ عبدالغنی مجید، مناہل مجید اور عبدالندیم بھٹو کو بھی…

کرم میں جاری قبائلی جھڑپوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہوگئی، 105 افراد زخمی

کرم کے مختلف علاقوں میں گزشتہ کئی روز سے دو قبائل کے درمیان گزشتہ 9 روز سے جھڑپیں جاری ہیں۔ گزشتہ 9 روز کے دوران جاں بحق افراد کی تعداد 55 ہو گئی ہے جبکہ 105 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس…