پاکستان

اس کیٹا گری میں 3799 خبریں موجود ہیں

صدرمملکت اور چیف الیکشن کمشنر کا 8 فروری کو ملک بھر میں عام انتخابات پر اتفاق

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے سپریم کورٹ کے حکم کی روشنی میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی جہاں 8 فروری کو ملک میں عام انتخابات پر اتفاق کیا گیا۔ایوان صدر اسلام آباد میں میں چیف…

سینیٹ نے نیب ترمیمی آرڈیننس میں 120 دن کی توسیع کر دی

سینیٹ میں قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس 2023 میں 120 دن کی توسیع کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ چیئرمین صادق سنجرانی کی زیرِ صدارت سینیٹ اجلاس کے دوران وزیر قانون عرفان اسلم نے قومی احتساب ترمیمی آرڈیننس 2023 پیش کیا…

الیکشن کمیشن صدر سے مشاورت کے بعد انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو صدر مملکت سے مشاورت کے بعد آج ہی عام انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا حکم دیدیا۔ عدالتی حکمانے کے مطابق الیکشن کمیشن صدر مملکت سے آج ہی ملاقات کر کے کل بروز…

قابض اسرائیلی فوج جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہی ہے: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو فلسطین کی صورتحال پر تشویش ہے، اسرائیل کی قابض افواج فلسطین میں جنگی جرائم کا ارتکاب کررہی ہیں۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ نے جمعرات کو پریس بریفنگ…

ہم اپنا گھر ٹھیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کسی کا پریشر نہیں لیں گے: وزیر داخلہ

نگراں وزیرداخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیر ملکیوں کوعزت و احترام کےساتھ واپس بھیجا جائے گا۔ ہمیں معلوم ہے کون کہاں ہے، ہم اپنا گھر ٹھیک کرنے کی کوشش کررہےہیں کسی کا پریشر نہیں لیں گے۔ نگراں وزیرداخلہ سرفراز…

مراعات اور تنخواہوں میں بڑا اضافہ

وزارتِ خزانہ نے ایم پی اسکیل کی تنخواہوں اور مراعات میں 45 فیصد اضافہ کر دیا، جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم پی 1، 2 اور…

الیکشن کمیشن نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عام انتخابات کی تاریخ دے دی، سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 90 روز میں عام انتخابات کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں وکیل الیکشن کمیشن سجیل…

شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب، اسپتال منتقل

پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت خراب ہو گئی، جس کے بعد انہیں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد کے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین نے جیل…

بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں غیر قانونی مقیم افراد کے انخلاء کے لیے اسپیشل کنٹرول رومز قائم

بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلاء کے لیے اسپیشل کنٹرول رومز قائم کیے گئے ہیں۔ یکم نومبر سے کے پی اور بلوچستان میں غیر قانونی مقیم افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا…

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت سپریم کورٹ کے جج مقرر

قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عرفان سعادت کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کردیا گیا۔ وزارت قانون و انصاف نے جسٹس عرفان سعادت کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ واضح رہے کہ 29 ستمبر کو صدر مملکت ڈاکٹر…