پاکستان
اے این ایف کی اسمگلنگ کے خلاف کا روائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
انسداد منشیات فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کاروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہے۔ ترجمان اے این یف کے مطابق ایف 11 سیکٹر اسلام آباد میں ملتان کے رہائشی ملزم…
لاہور کا ایک بار پھر دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر
پنجاب کے علاقے آج بھی گہری اسموگ کی لپیٹ میں ہیں جب کہ لاہور دنیا بھر میں فضائی آلودگی کے لحاظ سے پھر پہلے نمبر پر ہے۔ لاہور میں 447 پارلٹیکولیٹ میٹرز ریکارڈ کیے گئے اور بھارتی دارالحکومت دہلی 403…
مونس الہٰی کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماء چوہدری مونس الہٰی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس میں عدالت کی جانب سے…
اسحاق ڈار کو مسلم لیگ (ن) میں ایک اور اہم عہدہ مل گیا
سابق وفاقی وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اسحاق ڈار کو مسلم لیگ ن کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کردیا گیا۔ اسحاق ڈار کی بطور چیئرمین الیکشن سیل تقرری کا نوٹیفکشن شہباز شریف کی منظوری کے…
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار
فواد چوہدری کو اسلام آباد میں ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا ہے جس کی تصدیق ان کے بھائی فیصل چوہدری نے کردی ہے۔ فواد چوہدری کی اہلیہ اور بھائی فیصل چوہدری کے مطابق صبح اسلام آبقاد پولیس کے…
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔ اسد قیصر کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پہنچا کر جوڈیشل مجسٹریٹ قدرت اللہ کی عدالت میں پیش کردیا گیا۔ پولیس…
پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ دہشتگردوں کے حملے پر پاک فوج نے بر وقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر حملہ ناکام بنایا۔ پاک فوج کے شعبہ…
میانوالی: پی اے ایف ٹریننگ ایئربیس پر حملہ ناکام، کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگرد ہلاک
پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے میانوالی ٹریننگ…
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت دائر
سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ درخواست میں موقف دیا گیا کہ چیئرمین تحریک انصاف کو ضمانت نہ ملی تو نا قابل تلافی نقصان ہوگا، غیر معینہ تک…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینی طلبا کے لیے بڑی مراعات کا اعلان
سندھ کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) مقبول باقر نے فلسطینی طلبا کے لیے بڑی مراعات کا اعلان کردیا۔ نگراں وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے متعلقہ حکام کو صوبے کے سرکاری انجینئرنگ اور میڈیکل کالجز میں زیرتعلیم فلسطینی طلبا کی ٹیوشن…