پاکستان
غیرقانونی طور پر مقیم افراد کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری
پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی اپنے اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، 4 نومبر کے روز بھی مزید 7 ہزار ایک سو 35 افغان باشندے اپنے ملک واپس جا چکے جبکہ واپس جانے والے افغان باشندوں…
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر نے یو سی چیئرمین کے انتخاب جیت لیے
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدر کی یوسی 13 کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔ کراچی کے پانچ اضلاع میں آج چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ ہوئی۔ پولنگ صبح 8 بجے سے…
فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا
استحکام پاکستان پارٹی اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر عدالت نے فیصلہ سنا دیا۔ فواد چوہدری کو منہ پر کپڑا ڈال کر اسلام آباد کچہری پہنچایا گیا، پولیس کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری…
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری
غیر قانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی…
سندھ کے 16 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی الیکشن کیلئے ووٹنگ کا عمل جاری
سندھ کے سولہ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے، کراچی کے پانچ اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ سندھ کے سولہ…
90 روز میں عام انتخابات کیس کا تحریری فیصلہ جاری
90 روز میں انتخابات کیس میں سپریم کورٹ نے عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات 8 فروری کو ہونگے۔ سپریم کورٹ کے تحریری حکمنامہ میں کہا گیا کہ…
پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز کئی مقامات پر بند
لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں آ گئے ہیں اور حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر موٹر ویز کو مختلف مقامات پر بند کر دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لاہور سمیت پنجاب کے میدانی…
پی ٹی آئی کا ساتھ نظام بدلنے کیلئے دیا مگر تمام نعرے جھوٹے تھے: پرویز خٹک
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ساتھ نظام بدلنے کیلئے دیا مگر تمام نعرے جھوٹے تھے، پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان ڈکٹیٹر ہیں، تمام جماعتوں اور لیڈروں…
اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران طیارے سے جنگلی جانور ٹکرا گیا
سول ایوی ایشن اتھارٹی کے عملے کی مبینہ غفلت کے باعث اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران ایک جنگلی جانور طیارے سے ٹکرا گیا۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر سی اے اے کے عملے کی مبینہ غفلت کی وجہ سے…
اے این ایف کی اسمگلنگ کے خلاف کا روائیاں، بھاری مقدار میں منشیات برآمد
انسداد منشیات فورس نے منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری کاروائیوں میں 6 ملزمان گرفتار کرتے ہوئے بھاری مقدار میں منشیات برآمد کر لی ہے۔ ترجمان اے این یف کے مطابق ایف 11 سیکٹر اسلام آباد میں ملتان کے رہائشی ملزم…