پاکستان
کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا کہ عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس بار پاکستان کے عوام لاہور سے وزیر اعظم منتخب نہیں کریں گے، کراچی کے بلدیاتی انتخابات کے نتائج سے ثابت ہوگیا کہ عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں۔…
خیبر میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران لیفٹننٹ کرنل سمیت پاک فوج کے 4 اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس کے نتیجے میں لیفٹننٹ کرنل سمیت پاک فوج کے 4 اہلکار شہید ہوگئے۔ بیان میں بتایا گیا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب…
آصف زرداری اور نواز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ، اہم فیصلوں پر اتفاق
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین آصف علی زرداری کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دونوں رہنماؤں نے ریاست کو بچانے کیلئے مل کر کردار ادا…
میانوالی ائیربیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آگئے
میانوالی ائیر بیس حملے سے متعلق سنسنی خیز انکشافات منظر عام پر آ گئے، حملے میں غیر ملکی اسلحہ استعمال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 4 نومبر کو میانوالی میں پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس پر دہشتگرد حملے…
عام انتخابات سے متعلق آصف علی زرداری کا بڑا دعویٰ
پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے پارٹی کارکنان کو انتخابی مہم شروع کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ ایک بیان میں آصف زرداری نے مرتضیٰ وہاب اور عبداللہ مراد کی کامیابی پر کہا…
سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان
سندھ حکومت نے 9 نومبر یوم اقبال کے روز صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے 9 نومبر بروز جمعرات کو صوبے میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی…
شیخ رشید کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 واقعات کیس میں عومی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی 50 ہزار روپے مچلکے کے عوض ضمانت منظور کرلی۔ راولپنڈی کی انسدادد ہشتگردی عدالت میں سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے خلاف 9 مئی…
الیکشن کے حوالے سے نوازشریف کی پارٹی رہنماؤں کو ہدایت جاری
قائد مسلم لیگ ن نوازشریف 4 سال کے بعد پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن پہنچے، جہاں انہوں نے پارٹی آفس کے ملازمین اور پارٹی رہنماؤں سے ملاقات کی۔ 4 سالہ خود ساختہ جلاوطنی کاٹنے کے بعد 21 اکتوبر کو پاکستان آنے…
کراچی ضمنی بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
کراچی کے پانچ اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے چیئرمین کی تینوں نشستوں سمیت 10 میں سے 6 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے میدان مار لیا۔ گزشتہ روز چیئرمین، وائس چیئرمین اور وارڈ ممبران کی 10 نشستوں…
ملک کے حالات تب ہی سدھریں گے جب ووٹ کی طاقت سے حکومت مدت پوری کرے گی، رانا ثناء
سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ ملک کےحالات تب ہی سدھریں گےجب ووٹ کی طاقت سے حکومت مدت پوری کرے گی، اگر اب نفرت کی سیاست ہوئی تو ملک کا نقصان ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ایک…