پاکستان

اس کیٹا گری میں 3798 خبریں موجود ہیں

جب تک خطے میں امن قائم نہیں ہوگا تب تک ترقی نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ جی بی

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں بڑے عرصے سے بدامنی کا سامنا رہاہے، جب تک خطے میں امن قائم نہیں ہوگا تب تک ترقی نہیں ہوگی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

پاکستان نے غزہ کیلئے دوسری امدادی کھیپ روانہ کر دی

پاکستان کی جانب سے غزہ میں فلسطینیوں کے لئے 90 ٹن امدادی سامان کی دوسری کھیپ روانہ کردی گئی۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے امدادی سامان بھجوانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امدادی سامان انسانی…

مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں انہیں خوش آمدید کہیں گے: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہمارے مخالفین الیکشن میں کھڑے ہوں ہم ان کو ویلکم کہتے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کو کام نہیں کرنا آتا اور نہ کروانا آتا ہے، اس صدی میں مارشل لاء…

تعلیمی اداروں میں چھٹیوں سے متعلق اہم فیصلہ سامنے آگیا

اسموگ کی بڑھتی صورتحال کے پیش نظر نگراں پنجاب حکومت نے لاہور کے تعلیمی اداروں میں جمعرات سے اتوار تک چھٹی دینے کا فیصلہ کر لیا۔ مارکیٹیں ہفتے اور اتوار کو بند رکھنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔ جاڑے…

اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ ایاز صادق کا بڑا دعویٰ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ ہم نوازشریف کو اگلا وزیر اعظم دیکھ رہے ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایاز صادق نے کہا کہ نوازشریف کواگلا وزیراعظم دیکھ رہے ہیں،…

مسلم لیگ (ن) اور ایم کیو ایم کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان

مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے عام انتخابات 2024 ملکر لڑنے کا اعلان کردیا۔ الیکشن مل کر لڑنے کا اعلان متحدہ قومی موومنٹ پاکستان وفد اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے درمیان…

رؤف صدیقی نے شاہد خاقان عباسی کو ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دے دی

متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما رؤف صدیقی نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پارٹی میں شمولیت کی دعوت دے دی۔ کراچی میں نیب کورٹ کے باہر رؤف صدیقی کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات ہوئی تو اس موقع…

ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل گیس کمپنی پردہشتگردوں کا حملہ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ میں آئل گیس کمپنی پر دہشتگردوں نے حملہ کردیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں آئل گیس کمپنی پر حملے سے ڈیوٹی پرمامور دو پولیس اہلکار شہید اور تین زخمی ہوگئے۔ زخمیوں اور میتوں کو فوری…

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات، صوبے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے نگران وزیرِ اعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں صوبے کے مختلف انتظامی امور اور امن و امان کی صورتحال…

فلسطین پر ایٹم بم حملے کی اسرائیلی دھمکی علاقائی سلامتی کیلیے خطرہ ہے: پاکستان

پاکستان نے اسرائیلی وزیر کے فلسطینیوں پر ایٹم بم حملے کی دھمکی کو علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیا ہے۔ یہ بیان فلسطینیوں کی نسل کشی اور ان کا وجود مٹانے کے عزائم کا اظہار ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے…