پاکستان
پاکستان نے یوکرین کو اسلحہ فراہم نہیں کیا، اور نہ ہی ہتھیار بیچنے کا ارادہ ہے: ترجمان دفترخارجہ
ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان جنگ زدہ خطوں میں ہتھیارفراہم نہیں کرتا اور نہ ہی یوکرین کو ہتھیار بیچنے کا ارادہ ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ گزشتہ روز پاکستان اور یوکرین کے وزرائے دفاع…
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اربوں کے فراڈ میں ملوث ملزمان گرفتار
فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی (ایف آئی اے) اسلام آباد زون نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے اربوں کے فراڈ میں ملوث مرکزی ملزم سمیت 2 افراد کو گرفتار کر لیے۔ ترجمان ایف آئی کے مطابق ملزم غلام سرور نے سی ڈی اے…
نگران وزیراعظم 2 روزہ دورے پر ازبکستان روانہ
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے اجلاس میں شرکت کے لیے 2 روزہ سرکاری دورے پر ازبکستان کے دارالحکومت تاشقند روانہ ہوگئے۔ سرکاری میڈیا کے مطابق نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وزیر تجارت…
عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے فرد جرم عائد کیے جانے کی کارروائی کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی…
پی ٹی آئی قانونی ٹیم کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، اہم امور پر گفتگو
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کی قانونی ٹیم کی ملاقات ہوئی جس میں بیرسٹر گوہر اوربابر اعوان موجود تھے۔ ملاقات میں آئندہ عام انتخابات سمیت اہم امور پر گفتگو ہوئی۔ پی…
عمران خان کی بیٹوں سے بات نہ کروانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا جواب جمع
آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت اسلام آباد میں عدالتی حکم کے باوجود چئیرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے گفتگو نا کرانے پر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے عدالت میں جواب جمع کرواتے ہوئے چئیرمین…
افغان رہنماؤں کے دھمکی آمیز بیانات افسوس ناک ہیں: نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ افغان حکام کی الزام تراشی اور دھمکی آمیز بیانات نے پاکستانی غیور عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے، افغان عبوری حکومت کو یہ ادراک ہونا چاہیے کہ دونوں ریاستیں خود…
معاشی ترقی کیلئے ڈبل اسپیڈ سے کام کرنا ہوگا: نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو اس وقت ذمہ داری ملی جب ملک عملاً دیوالیہ ہو چکا تھا، مہنگائی کس کے دور میں ہوئی؟ بجلی مہنگی کس نے کی؟ سب سے زیادہ…
وزیر اعظم سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، انتخابات کی تیاریوں پر بریفنگ
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے ملاقات کی ہے، دوران ملاقات چیف الیکشن کمشنر نے عام انتخابات کے انعقاد سے متعلق تیاریوں پر نگراں وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے…
جب تک خطے میں امن قائم نہیں ہوگا تب تک ترقی نہیں ہوگی: وزیر اعلیٰ جی بی
وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں بڑے عرصے سے بدامنی کا سامنا رہاہے، جب تک خطے میں امن قائم نہیں ہوگا تب تک ترقی نہیں ہوگی۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…