پاکستان
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے“سکھ یاترابکنگ پورٹل“ کا افتتاح کر دیا
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے“سکھ یاترابکنگ پورٹل“کاافتتاح کر دیا، جس کے ذریعے دنیا بھر سے سکھ یاتری آن لائن ہوٹل بکنگ کی سہولت حاصل کرسکیں گے۔ پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ محسن نقوی نے ”سکھ یاترابکنگ پورٹل“ کا افتتاح کر دیا ہے،…
بلوچستان: سی ٹی ڈی کی مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی، 3 ملزمان ہلاک
بلوچستان میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مستونگ کے علاقے کانک میں کارروائی کرتے ہوئے 3 ملزمان کو ہلاک کردیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی کے دوران ملزمان سے مقابلہ ہوا اس دوران 3 حملہ آور…
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا یوم پیدائش، مزار اقبال پرگارڈز کی تبدیلی کی تقریب
ملک بھر میں آج شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کا 146 یوم پیدائش منایا جارہا ہے۔ حکیم الامت کا لقب پانے والے علامہ محمد اقبال نے نوجوانوں میں خودی کا جذبہ پیدا کیا اور قوم کو بیداری کا سبق دیا۔ علامہ…
چترال: سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
پاک افغان سرحد کے قریب چترال کے علاقے ارسون میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر)کے مطابق آپریشن چترال کے علاقے ارسون…
چیئرمین پی ٹی آئی سے ان کے ساتھیوں نے کیوں راہیں جدا کرلیں؟ پرویز خٹک نے اہم انکشاف کر دیا
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک کا کہنا ہےکہ عمران خان نے تبدیلی کے نام پر عوام کو بے وقوف بنایا۔ اضاخیل میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک کا کہنا تھا کہ تبدیلی کے…
یہ پہلی بار ہوگا کہ میئر کراچی، وزیراعلیٰ سندھ اور وزیراعظم جیالا ہوگا: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے 8 فروری کو صوبائی کے ساتھ وفاقی حکومت بنانے کا دعویٰ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اس بار جیالا وزیراعظم ہو گا، کراچی کے عوام پیپلز پارٹی کے ساتھ ہیں، یہ پہلی بار ہوگا…
عمران خان کے متعلق جہانگیر ترین کا بڑا انکشاف
چئیرمین استحکام پاکستان پارٹی جہانگیر خان ترین کا کہنا ہے کہ بڑی امید کے ساتھ روایتی سیاسی پارٹیوں کو چھوڑ کر نیا پاکستان بنانے والے لیڈر کے ساتھ کھڑے ہوئے تھے لیکن وہ صاحب جب وزیراعظم بنے تو امیدیں پوری…
صدر عارف علوی کا تحریک انصاف کے خدشات سے متعلق وزیر اعظم کو خط
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو خط لکھ کر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خدشات سے آگاہ کردیا۔ صدر عارف علوی نے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے نام خط لکھا ہے…
ویوو کا طاقتور بیٹری کے ساتھ سستا فون متعارف
اسمارٹ موبائل فون بنانے چینی کمپنی ’ویوو‘ نے مہنگائی کے دور میں ’وائے‘ سیریز کا اپنا قدرے سستا فون متعارف کرادیا، جسے بیٹری اور کیمروں کی وجہ سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ کمپنی نے رواں برس پہلےہی ’وائے‘…
سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کے استفسار پر ایف آئی…