پاکستان
عطاء تارڑ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ کے خلاف تھانے پر حملے کے مقدمے کا فیصلہ سنا دیا گیا۔ وزیر آباد کی سول عدالت نے عطاء تارڑ کو مقدمے سے بری کرنے کا حکم سنایا ہے۔ تھانے پر…
پنجاب: کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر سیمت 5 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا، دہشت گرد اہم تنصیبات پر حملے کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق پنجاب میں…
اسد عمر کا سیاست چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد عمر نے سیاست سے مکمل طور پر کنارہ کشی اختیار کرنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی بنیادی رکنیت سے بھی استعفیٰ دے رہا ہوں۔ سوشل…
اشتعال انگیز گفتگو کیس: مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف کی حاضری معافی کی درخواست مسترد
انسداد دہشتگردی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ ن کے رہنماؤں جاوید لطیف اور مریم اورنگزیب کی حاضری سے معافی کی درخواست مسترد کر دی۔ اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت…
اعظم خان کے انتقال کے بعد خیبرپختونخوا کابینہ تحلیل
نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختون خوا اعظم خان کے انتقال کے بعد صوبائی کابینہ بھی تحلیل ہوگئی اور تمام انتظامی اختیارات گورنر کے پاس چلے گئے۔ نئے وزیراعلیٰ کی تعیناتی تک تمام اختیارات گورنر کے پاس ہوں گے۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور…
نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اعظم خان انتقال کر گئے
نگران وزیراعلی خیبرپختونخوا محمد اعظم خان انتقال کرگئے۔ گزشتہ روز نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ اسپتال کی انتظامیہ کے مطابق نگراں…
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل غزہ میں غیر مشروط سیز فائر کا مطالبہ کرے: پاکستان
پاکستان نے فلسطینی عوام کے خلاف اسرائیل کی طرف سے کیے جانے والے ’گھناؤنے جرائم‘ پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں…
جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف تشکیل دی گئی جوڈیشل کونسل پر اعتراض اٹھا دیا
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے خلاف دائر ریفرنسز سننے والی جوڈیشل کونسل میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ سمیت دو ججز کی شمولیت پر اعتراض کردیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل میں جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف دس کے…
احتساب عدالت کا توشہ خانہ کیس میں نوازشریف کی ضبط کی گئی جائیدادیں واپس کرنے کا حکم
احتساب عدالت اسلام آباد نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد ضبطگی کے احکامات واپس لیتے ہوئے جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت نے لاہور میں 1650…
سپریم کورٹ نے پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی
سپریم کورٹ نے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کیلئے منظور کرلی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس امین الدین خان اور جسٹس اطہرمن اللہ پر مشتمل…