پاکستان

اس کیٹا گری میں 3796 خبریں موجود ہیں

نگران حکومت آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق چلے گی: مرتضیٰ سولنگی

نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ نگران حکومت آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق چلے گی، نگران حکومت عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی معاونت کرے گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو…

عام انتخابات میں مقابلہ سندھ نہیں وسطی پنجاب میں ہوگا: شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے بعد وزیراعظم پیپلز پارٹی کا ہوگا، صفر جمع صفر کا نتیجہ صفر ہی ہوتا ہے۔ اس بار مقابلہ دیہی سندھ کے ساتھ…

کسی کو مائنس کرنا ن لیگ کےایجنڈے میں شامل نہیں: سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ کسی کو مائنس کرنا مسلم لیگ ن کے ایجنڈے میں شامل نہیں ہے، ہم شکر گزار ہیں ان سب لوگوں کے جنہیں یقین ہوگیا ہے کہ نواز…

فرح گوگی کا خفیہ غیرملکی پاسپورٹ منظرعام پر آگیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی کا خفیہ غیر ملکی پاسپورٹ سامنے آگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لوٹی ہوئی دولت چھپانے اور منی لانڈرنگ کو چھپانے کے لیے فرح گوگی کو ایک…

نگران وزیراعلیٰ کے پی کیلئے جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق

نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے لیے جسٹس (ر) ارشد حسین شاہ کے نام پر اتفاق ہوگیا، حتمی منظوری گورنر دیں گے۔نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے حل اور نئے وزیراعلیٰ کی تقرری…

جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین شاہ نگران وزیراعلیٰ پختونخوا مقرر

خیبرپختونخوا کے گورنر غلام علی نے نئے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ ارشد حسین کی تقرری کی سمری پر دستخط کردیے، نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی تقرری کے لیے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اجلاس ہوا تھا۔اجلاس میں سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور سابق…

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان نے شغرتھنگ پاور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان گلبر خان نے سکردو میں شغرتھنگ پاور پراجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق اس منصوبے پر تقریباً 18 ارب لاگت آئے گی اور اس سے 26 میگاواٹ بجلی ملے گی۔ اس موقع…

لاہور: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں 3 گاڑیوں کے درمیان تصادم ہوا جس کے نتیجے میں 6 افراد دم توڑ گئے۔ پولیس کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس حکام کا…

نگران وزیراعلیٰ کے پی کی تقرری کا معاملہ، پی ٹی آئی کا موقف سامنے آگیا

نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اعظم خان کے انتقال کے بعد پیدا ہونے والے سیاسی بحران کے حل اور نئے وزیراعلیٰ کی تقرری پر مشاورت کے لیے سابق وزیراعلیٰ محمود خان اور اپوزیشن لیڈر اکرم خان درانی کے درمیان آج ملاقات…

سلامتی کونسل پر غزہ میں قتل عام رکوانے کی ذمہ داری ہے: وزیراعظم

غزہ کی صورتحال پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ غزہ پر اسرائیلی بمباری سے اسپتال، اسکول اور…