پاکستان
سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظورکرلی
سینیٹ اجلاس میں رواں برس 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے واقعات کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کرانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ سینیٹر دلاور…
شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں سے فائرنگ کا تبادلہ، دو اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے دو اہلکار شہید ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد کو ہلاک کردیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
عدالت نے بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
ہائی کورٹ نے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ زمین پر قبضے اور ناجائز تعمیرات سے متعلق کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت جسٹس علی باقر نجفی…
ڈی آئی خان: گیس کمپنی کے قافلے پر حملہ ایک شخص جاں بحق، متعدد زخمی
ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے گیس اینڈ آئل کمپنی کے قافلے پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو 112 کے مطاق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درازندہ میں…
شہری کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرنا پنجاب حکومت کو مہنگا پڑ گیا
سپریم کورٹ نے معاوضہ ادا کیے بغیر سڑک کی تعمیر کے کیس میں پنجاب حکومت کو زمین کی رقم کی ادائیگی کے ساتھ جرمانہ بھی ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں…
لاہور: اسموگ کی شدت میں اضافہ، آلودہ ترین شہروں میں آج بھی دوسرا نمبر
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں صوبۂ پنجاب کا دارالخلافہ لاہور آج بھی دوسرے نمبر پر ہے۔ دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں لاہور آج پھر دوسرے نمبر پر ہے، گزشتہ روز بارش کے بعد اسموگ…
طلاق سے متعلق خبروں پر ریحام خان کا ردعمل سامنے آگیا
تیسری شادی کی ناکامی کی افواہوں پر ریحام خان کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ ریحام خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں کے بعد ایکس پر ایک ویڈیو پیغام شئیر کیا جس میں ان کے ہمراہ شوہر مرزا بلال…
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان سمیت دیگر پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
توہین الیکشن کمیشن کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، پی ٹی آئی کے سابق رہنما اسد عمر اور فواد چوہدری پر آج بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی، تینوں میں سے کوئی بھی پیش نہ ہوسکا۔…
چلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے چلے کے اثرات ابھی باقی ہیں ختم نہیں ہوئے، میں نے ہمیشہ گیٹ نمبر 4 کا ساتھ دیا لیکن مجھے نظر لگ گئی۔ راولپنڈی میں…
جسٹس (ر) ارشد حسین نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
جسٹس (ر) ارشد حسین نے نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ گورنر خیبرپختونخواحاجی غلام علی نے صوبائی نگراں وزیراعلیٰ سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب حلف برداری میں میئر پشاور حاجی زبیرعلی، سابق نگران صوبائی کابینہ…