پاکستان

اس کیٹا گری میں 3795 خبریں موجود ہیں

چیئرمین پی ٹی آئی کیلئے اچھی خبر، 190 ملین پاؤنڈ کیس میں جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد

احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس نیب کی چیئرمین پی ٹی آئی کے دس روز کی جسمانی ریمانڈ کی درخواست 17 نومبر تک زیر التوا رکھتے ہوئے جیل میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ کیس کی سماعت…

مسلم لیگ (ن) نے بلوچستان میں مختلف سیاسی جماعتوں کی بڑی وکٹیں گرا دیں

بلوچستان عوامی پارٹی، بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی مینگل) اور نیشنل پارٹی کے رہنماؤں نے نواز شریف سے ملاقات کے بعد اُن کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا۔مسلم لیگ (ن) کے…

پاکستان کے تعلیمی نظام میں تاریخی تبدیلی، میٹرک اور انٹر میں گریڈ سسٹم متعارف

پاکستان کے تعلیمی نظام میں تاریخی اور انقلابی تبدیلی لانے کا فیصلہ آخر کار کر لیا گیا۔ میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے دہائیوں پرانے نمبر سسٹم کو آئندہ سال مارچ میں ختم کر دیا جائے گا ، میٹر ک اور…

فرح گوگی کا عطا تارڑ کو 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی نے (ن) لیگ کے رہنما عطا تارڑ کو قانونی نوٹس بھیج دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فرحت شہزادی عرف فرح گوگی…

انتخابات کیلئے ہم کسی ادارے کی طرف نہیں دیکھ رہے: بلاول

 پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ انتخابات کیلئے ہم کسی ادارے کی طرف نہیں دیکھ رہے، پی پی پی کا کسی ادارے سے جھگڑا نہیں، لیکن فیلڈ سجائی جا رہی ہے،…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے خصوصی عدالتوں کو چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی سماعت روکنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالتوں کو سائفر…

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ڈی آئی خان سے گرفتار

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ڈیرہ اسماعیل خان پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا۔ پولیس…

سعودی عرب نے پاکستانی طلبہ کیلئے سکالر شپس کی تعداد بڑھا دی

پاکستانی طلبہ و طالبات کی بڑی تعداد تعلیم کے حصول کیلیے بیرون ملک جانے کی خواہاں ہے، گزشتہ چند سال کے دوران ان کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ان طلباء کا مقصد وہاں تعلیم کے ساتھ بہتر ملازمت…

8 فروری کو عوام پاکستان مہنگائی لیگ کو شکست دیں گے: بلاول بھٹو زرداری

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ عوام نے 5 سال سلیکٹڈ راج بھگتا ہے اب آگےکوئی سلیکٹڈ راج قبول نہیں، 8 فروری کو عوام پاکستان مہنگائی لیگ کو شکست دیں گے، ہمارے دوست اگر سمجھتے ہیں…

سینیٹ نے آرمی ایکٹ میں ترامیم سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف قرارداد منظورکرلی

سینیٹ اجلاس میں رواں برس 9 مئی کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے واقعات کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کرانے کے حق میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ سینیٹر دلاور…