پاکستان

اس کیٹا گری میں 3795 خبریں موجود ہیں

مقبوضہ کشمیر میں بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے گہری کھائی میں گر گئی؛ 36 افراد ہلاک

مقبوضہ کشمیر میں مسافر بردار بس خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے 300 فٹ گہری کھائی میں گر گئی جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک حادثہ مقبوضہ کشمیر کے ضلع ڈوڈہ…

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 14 اور 15 نومبر کی درمیانی رات کو خفیہ اطلاعات پر دہشت گردوں…

بلاول بھٹو میرے چھوٹے بھائی جیسے ہیں، ہم نے 16 ماہ اکٹھے کام کیا ہے: شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلاول کے ساتھ 16 مہینے کام کیا ہے، رونے دھونے سے کچھ نہیں ہوگا، مل کر مسائل حل کرنا ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ہے تو…

سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست مسترد

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست مسترد کردی گئی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں تحریک…

بھارت کے ساتھ پاکستان کے مفادات کو مد نظر رکھ کر اچھے تعلقات چاہتے ہیں: نگراں وزیراعظم

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکٹر نے کہا ہے کہ بھارت کے ساتھ پاکستان کے مفادات کو مد نظر رکھ کر اچھے تعلقات چاہتے ہیں۔ پاکستان میں ہندو اور سکھوں کی بڑی تعداد موجود ہے ہم سب مذاہب کا احترام کرتے ہیں۔…

توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال

اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ نیب کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت بحال کردی۔ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں گرفتاری کی وجہ سے ضمانت بحالی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی گئی۔ ہائیکورٹ کے چیف…

فیض آباد دھرنا کیس: فیصلے پر عملدرآمد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد کے لیے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا۔ فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے بنائے گئے انکوائری کمیشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔…

سائفر کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا جیل ٹرائل روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا، جسٹس گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ چیئرمین پی…

بلاول کے بیان پر خواجہ سعد رفیق کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیان کا جواب دے دیا۔ رہنما (ن) لیگ خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر…

نواز شریف کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے خلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہینِ عدالت کی درخواست خارج کر دی۔اسلام آب اد ہائی کورٹ میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کے خلاف درخواست…