پاکستان

اس کیٹا گری میں 3795 خبریں موجود ہیں

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری

بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کو چائنیز حکومت نے بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے پاکستانی طلبا کو خوشخبری سنائی گئی ہے، جس میں بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند…

نگران وزیراعظم کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 4 کروڑ 81 لاکھ 82 ہزار 580 روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں، ان کی 20 ایکڑ وراثتی زرعی زمین…

فوج اور عمران خان کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں: صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان اور فوج کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن میں…

حکومت نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا، عازمین کیلئے بڑی خوشخبری

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے 2024 کی حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ نگران وزیر مذہبی امور انیق احمد نے بتایا کہ حج پالیسی کی کابینہ نے منظوری دے دی ہے، کبھی ایسا نہیں ہوا کہ آنے والا…

عوام کو مہنگائی اور غربت سے نجات دلانا ہماری ذمے داری ہے: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کو مہنگائی، غربت سے نجات دلانا ہماری ذمے داری اور فرض ہے، اگر لوگ ترقی مانگتے ہیں، تعلیم اور صحت مانگتے ہیں تو یہ ان کا حق…

سکیورٹی فورسز کا پشاور میں آپریشن، اہم کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

پشاور کے علاقہ بڈھ بیر میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں اہم کمانڈر سمیت 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، مارے گئے تمام دہشت گرد سیکیورٹی فورسز کو انتہائی مطلوب تھے، جب کہ ڈی آئی خان میں فائرنگ کے تبادلے میں پاک…

بشریٰ بی بی کا چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ پر اظہارعدم اعتماد

چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا، جس پر عدالت نے بارز کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ پٹشنر کے وکیل…

اسرائیل کو غزہ میں جاری جرائم کا سلسلہ بند کرنا ہوگا: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں جاری جرائم کا سلسلہ بند کرنا ہوگا، اسرائیلی حملوں سے اسپتالوں کا انفراسٹرکچر تباہ ہو چکا ہے۔ عالمی برادری کو اسرائیل پر جنگ بندی کیلئے دباؤ ڈالنا…

پشاور: ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) پشاور اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر کو گرفتار کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایف آئی اے پشاور کے اینٹی کرپشن سرکل نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈپٹی ڈائریکٹر…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا سائفر کیس کا ٹرائل 4 ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر کے خلاف دائر سائفر کیس کا ٹرائل شفاف انداز سے چار ہفتوں میں مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔ جیل سپرنٹنڈٹ کو ہدایت کی…