پاکستان
وزارت دفاع نے ملٹری کورٹس میں شہریوں کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا
وزارت دفاع نے خصوصی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ چیلنج کردیا ہے اور کالعدم قرار دینے کی استدعا کردی ہے اور مؤقف پیش کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے جن…
برطانیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
برطانوی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل پیٹرک سینڈرز 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے، دورے کے دوران وہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیرسےملاقات کریں گے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کی جانب سے بیان میں…
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستان سعودی عرب کو کارکن فراہم کرے گا، دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے وزیراعظم کے معاون خصوصی جواد سہراب ملک نے نیسما اینڈ پارٹنرز کے صدر اور سی ای او سمر عصام…
عمران خان کیخلاف سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے معطل ہوگئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ سے متعلق سائفرکیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی، کیس کی…
پاکستان میں مناسب رشتے کیوں نہیں ملتے؟ سروے میں وجہ سامنے آگئی
پاکستان میں مناسب رشتے نہ ملنے کی سب سے بڑی وجہ بیروزگاری ہے، یہ بات انسٹی ٹیوٹ برائے عوامی رائے اور ری سرچ کے ایک جائزے میں سامنے آئی ہے ۔ پاکستان بھر میں کرائے گئے عوامی سروے میں 84…
ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی جانب سے دائر اپیلوں کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 21…
پانچ سال گزرنے کے باوجود حکومتوں نے فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل درآمد نہ کیا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظر ثانی کیس میں 15 نومبر کی عدالتی کارروائی کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ فیض آباد دھرنے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں دائر ہوئیں جنھیں سماعت کیلئے مقرر نہ کیا…
ایس آئی ایف سی کمیٹی کا اجلاس، نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کی اپیکس کمیٹی نے سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا اور خسارے کے شکار سرکاری اداروں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت کردی۔…
عوام مجھے ایک بار موقع دیں مایوس نہیں کروں گا: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کسی کو دوسری یا چوتھی بار وزیراعظم بنانے سے بہتر ہے عوام مجھے ایک بار موقع دیں مایوس نہیں کروں گا۔ ہمارے پاس مہنگائی اور…
بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند طلبہ کیلئے بڑی خوشخبری
بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کے خواہشمند پاکستانی طلبا کو چائنیز حکومت نے بڑی خوشخبری سنائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی کی جانب سے پاکستانی طلبا کو خوشخبری سنائی گئی ہے، جس میں بیرون ملک تعلیم کے خواہشمند…