پاکستان
خدیجہ شاہ کی نظر بندی عدالت میں چیلنج
پاکستان تحریک انصاف کی کارکن اور معروف فیشن ڈیزائنر خدیجہ شاہ کی نظر بندی کو ان کے شوہر جہانزیب امین نے عدالت میں چیلنج کر دیا۔ خدیجہ شاہ کی نظربندی کے خلاف ان کے شوہر جہانزیب امین نے لاہور ہائیکورٹ…
چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں عمر قید، سزائے موت ہے: اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق…
شہباز شریف کو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ریفرنس میں سابق وزیر اعظم شہباز شریف سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا، بری ہونے والے ملزمان میں احد چیمہ اور فواد حسن فواد بھی شامل ہیں۔ احتساب عدالت میں آشیانہ اقبال ریفرنس میں سابق…
نواز شریف سے امریکی سفیر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی، جس میں نواز شریف نے دونوں ممالک کے باہمی تعلقات کی اہمیت پر زور دیا۔…
ریاست کے سوا کسی بھی ادارے، گروہ کا طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کے سوا کسی بھی ادارے یا گروہ کی طرف سے طاقت کا استعمال اور مسلح کارروائی ناقابل قبول ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں تمام مکاتب فکر کے سرکردہ علمائے…
چیف جسٹس پاکستان نے عدالتی نظام میں جدت لانے کیلئے کمیٹی قائم کر دی
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے عدالتی نظام میں جدت لانے کے لیے کمیٹی قائم کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان نے جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں نیشنل جوڈیشل آٹومیشن کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں…
احتساب عدالت کا اہم فیصلہ؛ نیب کو جیل کے اندر عمران خان سے تفتیش کی اجازت
اسلام آباد نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو سائفر کیس میں اڈیالہ جیل میں قید سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے 190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل کیس میں تفتیش کی اجازت دے دی۔ احتساب…
آج کل ایک شخص الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے: بلاول
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج کل ایک شخص الیکٹیبلز کی تلاش میں ہے، مہنگائی لیگ میں شامل ہونے والے الیکشن نہیں جیت سکتے۔ مردان میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن…
پولیس اہلکار بن کر شہریوں کو لوٹنے والے 2 ملزمان گرفتار
کراچی میں سرجانی ٹاؤن پولیس نے پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق سرجانی ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار بن کر لوٹنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، ملزم نے…
عدالت کا اہم پی ٹی آئی رہنما کے اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم
عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے تمام اثاثے اور بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ لاہور کی اسپیشل سینٹرل کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما مونس…