پاکستان

اس کیٹا گری میں 3703 خبریں موجود ہیں

رچرڈ گرینل کا بیان عکاسی کرتا ہے دنیاہماری بات کی تائید کررہی ہے،شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم رچرڈ گرینل کے بیان پر ردعمل دیتے ہو ئے کہا ہے کہ تحریک انصاف امریکہ اور یورپی یونین سمیت پوری دنیا اس وقت پاکستان میں ہونے…

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان

اسلام آباد( اے بی این نیوز    )وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کاجنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان ۔ لاہور میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بہت بڑی…

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری

راولپنڈی (نیوز ڈیسک )راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کے 2 ملزمان کے اشتہارات جاری کر دیئے۔عدالت نے غیر حاضر 2 ملزمان محمد عاصم اور شہیر سکندر کے اشتہارات جاری کئے اور دونوں…

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج عقیدت واحترام کیساتھ منایا جارہا ہے

کراچی(نیوز ڈیسک )بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔بابائے قوم کے یوم پیدائش پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے اور سرکاری و غیر سرکاری ادارے…

دو سےتین نشستوں پرمذاکرات ہوں توکامیابی کےامکانات ہیں،شیرافضل مروت

اسلام آباد (اے بی این نیوز)شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ سینیٹرعلی ظفرکی بات کااحترام کرتاہوں۔ کمیٹی کےبارےمیں کہناکہ اس کےپاس اختیارات نہیں غلط ہے۔ مذاکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی نےبنائی ہے۔ بانی پی ٹی آئی نے کمیٹی مذاکرات…

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی ۔ رقم سندھ فلڈ ایمرجنسی ہاوسنگ ری کنسٹرکشن پراجیکٹ کیلئے فراہم کی گئی ۔ عالمی بینک کے مطابق یہ رقم متاثرہ علاقوں…

پاکستان بین الاقوامی انسانی حقوق معاہدوں کےتحت ذمہ داریوں کیلئےپرعزم ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)ملٹری کورٹس سے متعلق امریکہ کے بیان پر دفتر خارجہنے رد عمل دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان انسانی حقوق کی بین الاقوامی ذمہ داریوں پر عمل پیرا ہے۔ پاکستان انسانی حقوق سےمتعلق بین الاقوامی…

حکومت کےساتھ مذاکرات کیلئےپی ٹی آئی کےپاس لوگ موجود نہیں،فوادچودھری

اسلام آباد (اے بی این نیوز)فوادچودھری نے کہا ہے کہ مذاکرات کاہوناملک کیلئےبہت ضر وری ہے۔ حکومت کےساتھ مذاکرات کیلئےپی ٹی آئی کےپاس لوگ بھی موجود نہیں۔ پی ٹی آئی کومحمودخان اچکزئی اورمولانافضل الرحمان کوساتھ ملاناچاہیےتھا۔ وہ اے بی این…

جیلیں آباد غریب برباد ہو رہا ہے ،مذاکرات کی بیل چڑھتی نظر نہیں آرہی ،شیخ رشید

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   ) قوم کی خواہش ہے کہ مذاکرات نتیجہ خیز ہوں ۔ جیلیں آباد غریب برباد ہو رہا ہے جوڈیشل کمیشننہیں بنا لوگ رہا نہ ہوئے تو عالمی دباو پڑے گا اس حکومت کےپاوں نہیں میں آج…

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا،جا نئے تفصیلات

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ چیمپئنز ٹرافی میں 15میچز پاکستان اور دبئی میں ہوں گے۔ گروپ اے میں پاکستان،بھارت ،نیوزی لینڈ ،بنگلہ دیش شامل۔ 19فروری کوپاکستان اورنیوزی لینڈکاپہلامیچ کراچی…