پاکستان
عمران خان کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے: نگراں وزیر اعظم
نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جیل میں زہر دینے کا الزام غیر ذمہ دارانہ ہے۔ انہیں نہ نگراں حکومت نے گرفتار کیا اور نہ شاہی فرمان کے…
توشہ خانہ ریفرنس: نواز شریف کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا دفاع کا بیان قلمبند کرنے کی درخواست منظور کر لی۔احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس…
ضلع کیچ کی تحصیل ہوشاب میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق
صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل ہوشاب میں دھماکے سے گاڑی میں سوار 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر ضلع کیچ حسین جان بلوچ نے ڈان نیوز کو بتایا کہ ضلع کیچ کے تحصیل ہوشاب کے علاقے…
پی ٹی آئی کی بڑی وکٹ گر گئی، علی نوازاعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل
تحریک انصاف کے لیے ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا، سابق وفاقی وزیر اور رہنما پی ٹی آئی علی نواز اعوان استحکام پاکستان پارٹی میں شامل ہوگئے۔ پی ٹی آئی سے تعلق رکھنےو الے سابق وفاقی وزیر علی نواز اعوان منظر عام…
پورا یقین ہے کہ08 فروری کو پیپلز پارٹی ملک کی اکثریتی پارٹی بن کر سامنے آئے گی: آصف علی زرداری
سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے یقین کا اظہار کیا ہے کہ 8 فروری 2024کو ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹ میں اکثریتی پارٹی بن کر…
امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات پر پی ٹی آئی کا ردعمل آگیا
پاکستان میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ لو کی مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف نے امریکی سفیر کی نواز شریف سے ملاقات کے…
اصولوں اور نظریات کیلئے جدوجہد کرتے رہیں گے: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ ہم اپنے اصولوں سے پیچھے نہیں ہٹیں گے، اصولوں اور نظریات کے لیے جدوجہد کرتے رہیں گے۔ پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں بلاول نے کہا کہ ایبٹ…
زندگی کو خطرہ ہے، پرویز الٰہی نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے جسمانی ریمانڈ میں خطرات کے پیش نظر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ سپریم کورٹ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ…
ن لیگ سادہ اکثریت سے حکومت بنا کر ملک کو ٹریک پر لائے گی: رانا ثناء اللّٰہ
سابق وزیر داخلہ اور رہنما مسلم لیگ ن رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ ن لیگ پنجاب میں 120 سے 125سیٹوں پر کامیابی حاصل کرے گی، ہمارے پاس ہر حلقے میں ایک سے زائد امیدوار ہے، سادہ اکثریت سے…
سرکاری دفاتر اور تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں اعلیٰ افسران کے دفاتر اور تھانوں میں لائیو کیمرے نصب کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نگراں وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس(ر) سید ارشد حسین شاہ کی زیر صدارت بورڈ آف ریونیو کا اجلاس…