پاکستان

اس کیٹا گری میں 3793 خبریں موجود ہیں

سارا پاکستان جانتا ہے میں 9 مئی کے واقعات میں شامل نہیں تھا: شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارا پاکستان جانتا ہے میں 9 مئی کے واقعات میں شامل ہی نہیں تھا، ایک بورڈ بٹھا دیں جو بے گناہ ہیں، ان کو کیسوں سے نکال دیں لوگوں…

مریم اورنگزیب کے دوبارہ ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اشتعال انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے رہنما پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ دوبارہ گرفتاری کردیے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق…

کراچی: شاپنگ مال میں آتشزدگی سے 10 افراد جاں بحق، درجنوں دکانیں جل گئیں

کراچی میں راشد منہاس روڈ پر قائم شاپنگ سینٹر میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں اب تک 10 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جناح اسپتال کے حکام کے مطابق 8 میتوں کو جناح اسپتال جب…

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو سخت سزا سنا دی

پاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران عادل فاروق راجہ اور حیدر رضا مہدی کو سزا سنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق دونوں ریٹائرڈ افسران کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے ذریعے سزا…

ہرمشکل وقت میں مدد کرنے پر سعودی عرب کے مشکور ہیں، نگراں وزیراعظم کی امام کعبہ سے ملاقات میں گفتگو

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ سے امام کعبہ پروفیسر ڈاکٹر شیخ صالح بن عبداللہ بن حُمَید نے آج ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، وزیراعظم نے کہا کہ ہرمشکل وقت میں مدد کرنے پر…

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیلئے بڑی خوشخبری، دوران عدت نکاح کیس خارج

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے درمیان دوران عدت نکاح کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر جج نے کیس خارج کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی…

ایچ ای سی نے ہنگری کے تعاون سے اسکالرشپ پروگرام کا اعلان کر دیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے ہونہار طالب علموں کے لئے ہنگری کے تعاون سے سکالرشپ پروگرام 25-2024 کا اعلان کردیا۔ یہ سکالرشپ بیچلر، ماسٹر اور پی ایچ ڈی سٹڈیز میں اہل امیدواروں کو دی جائیں گی۔ ایچ ای سی کے ذرائع…

صوابی سے اہم پی ٹی آئی رہنما گرفتار، پارٹی کا شدید ردعمل

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ بھائی عاکف اللہ کے مطابق سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو چارسدہ پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ہے،…

فارمیشن کمانڈرز کانفرنس کا فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت 82 ویں فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فلسطینیوں اور کشمیریوں کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں آرمی چیف نے ابھرتے خطرات…

حکومت کا پنجاب میں اسموگ کے باعث مصنوعی بارش پر غور

پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید اسموگ کی وجہ سے حکومت مختلف اقدامات کررہی ہے جس میں مصنوعی بارش پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ مصنوعی بارش کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ مصنوعی بارش کیلئے بادلوں کا…