پاکستان
اسلام آباد ہائیکورٹ: قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید پر مقدمے کی درخواست کازلسٹ سے منسوخ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ قمر جاوید باجوہ اور سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست کازلسٹ سے منسوخ کر دی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائیکورٹ…
کئی برسوں سے التوا کا شکار ای پاسپورٹ کا اجرا شروع
محکمہ پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے ملک بھر میں ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا۔ کئی برسوں سے التوا کا شکار ای پاسپورٹ کا اجرا شروع کردیا گیا۔ جلد ہی اسلام آباد ، لاہور اور کراچی سمیت دیگر انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر…
کسی سیاسی جماعت کو جلسے جلوسوں سے نہیں روکا: نگران وزیراعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن انتخابات کیلئےتیاریاں کررہا ہے،8 فروری کو الیکشن ہوجائیں گے،پی ٹی آئی سمیت کسی جماعت کوجلسےجلوسوں سےنہیں روکا، پی ٹی آئی یاکسی دوسری جماعت کی شکایات دورکرنےکی کوشش کرینگے۔ نجی ٹی…
پیپلز پارٹی نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی
پاکستان پیپلز پارٹی نے دیگر جماعتوں سے مذاکرات کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ سابق صدر اور شریک چیئرمین پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کی ہدایت پر سیاسی شخصیات سے رابطوں کےلیے چاروں صوبوں میں پارٹی رہنماؤں کی کمیٹیاں تشکیل…
وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے گا؟ نواز شریف
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017ء میں ن لیگ کی اچھی خاصی چلتی ہوئی حکومت کو ختم کیا گیا، اگر وزیراعظم جیلوں میں جائیں اور روز روز انہیں بدلا جائے تو ملک کیسے چلے…
عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح: خاور مانیکا نے عدالت سے رجوع کرلیا
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ کے خلاف درخواست دائر کردی۔ خاور مانیکا نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں درخواست دائر کی جس میں مفتی…
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست دائر
نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں نگراں وزیرِ اعظم کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری…
کالام میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ، 3 افراد جاں بحق
سوات کی وادی کالام میں سیاحوں کی وین کھائی میں گرنے سے 3 سیاح جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کالام میں پشمال کے مقام پر سیاحوں کی وین کو حادثے میں 20 افراد زخمی ہوئے۔ مقامی افراد اور پولیس…
صدر عارف علوی کو عہدے سے ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
صدرمملکت عارف علوی کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ عدالت عظمیٰ سے صدر کو کام سے روکتے ہوئے ان کیخلاف کارروائی کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔ غلام مرتضیٰ نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست…
سارا پاکستان جانتا ہے میں 9 مئی کے واقعات میں شامل نہیں تھا: شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سارا پاکستان جانتا ہے میں 9 مئی کے واقعات میں شامل ہی نہیں تھا، ایک بورڈ بٹھا دیں جو بے گناہ ہیں، ان کو کیسوں سے نکال دیں لوگوں…