پاکستان
آرمی چیف سے سعودی رائل لینڈ فورسز کے کمانڈر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے رائل سعودی لینڈ فورسز کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران فریقین نے دفاع، سیکورٹی اور…
بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 افراد شہید
خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں کے علاقے بکا خیل میں افغان شہری کی جانب سے سکیورٹی قافلے پر کیے گئے خود کش حملے میں 2 افراد شہید اور 3 اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…
مریم اورنگزیب کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کرنے کا حکم
لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اشتعال انگیز گفتگو کیس میں مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کو 9 دسمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے عدم…
استحکام پاکستان پارٹی کے اہم رہنما اشتہاری قرار
کراچی کی عدالت نے حسان نیازی کو فرار کرنے کے مقدمے میں استحکام پارٹی کے رہنما علی زیدی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت کے روبروعدالت میں پیشی پر لائے گئے پی…
نیب نے احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ دیدی
قومی احتساب بیورو (نیب) احد چیمہ کو آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کلین چٹ دیدی، نیب کا کہنا ہے کہ احد چیمہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا نیب ریفرنس نہیں بنتا، ان کے تمام اثاثے ان کی…
فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے علیحدہ ملاقات کی اجازت مل گئی
اسلام آباد ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو جیل میں اہلیہ سے تنہائی میں ملاقات کی اجازت دے دی۔ ہائی کورٹ میں فواد چوہدری کو جیل میں سہولیات اور وکلا و فیملی ارکان سے ملاقات کی اجازت دینے کے کیس…
عثمان بزدار اور محمود خان کرپٹ ترین وزرائے اعلیٰ تھے: علیم خان
استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبدالعلیم خان نے کہا کہ ہم نے نیا پاکستان بنانے کیلیے 10 سال تک رات دن محنت کی اور جب وہ صاحب وزیر اعظم بنے تو پنجاب میں بزدار کو لے آئے اور خیبرپختونخوا میں…
نگراں وزیراعلیٰ سندھ کا گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس
نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے گورکھ ہل پراجیکٹ میں بے ضابطگیوں کا نوٹس لے لیا۔ ترجمان کے مطابق نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے گورکھ ہل کے فنڈز اور اثاثوں کے بے دریغ استعمال پر برہمی کا اظہار کرتے…
کے پی میں ن لیگ اور جے یو آئی کا اتحاد نظر آرہا ہے: پرویز خٹک
چیئرمین پی ٹی آئی پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ لگتا ہے خیبر پختونخوا میں ن لیگ اور جے یو آئی میں اتحاد ہوگا۔ پرویز خٹک نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی میں شامل ہونے والوں کا…
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل: نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) کی ٹیم نے اڈیالہ جیل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے تفتیش کی۔ القادر ٹرسٹ پراپرٹی میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کی تفتیش…