پاکستان

اس کیٹا گری میں 3791 خبریں موجود ہیں

جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کر دی

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی چیلنج کردی، جس میں کیس اوپن کورٹ میں چلانے کی استدعا کی گئی ہے، جسٹس مظاہر نقوی نے درخواست کی جلد سماعت کی بھی استدعا کر دی اور شوکاز…

آڈیو لیکس پر لطیف کھوسہ کا ردعمل سامنے آگیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے آڈیو لیکس سے متعلق ردعمل دیا ہے۔ لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ یہ کلائینٹ اور وکیل کے درمیان گفتگو ہے جنہوں نے لیک کی انہیں شرم آنی…

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ فون کال لیک

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور بہنوں کے درمیان اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی مبینہ آڈیو…

بنوں میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری پر پابندی عائد

خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں من و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی، تین دن کے لئے ڈبل سواری پر پابندی ہوگی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ضلع بنوں میں بڑھتی…

نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت 20 دسمبر تک ملتوی کردی۔ احتساب عدالت میں سابق صدر آصف زرداری، سابق وزرائے اعظم نواز…

نواز شریف سے متعلق شیخ رشید کی بڑی پیشگوئی

9 مئی کے مقدمات کے خلاف عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے کی۔ شیخ رشید اپنے وکیل سردار عبد الرازق خان کے…

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبد القدوس بزنجو نے ساتھیوں سمیت پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بلاول بھٹو اور آصف زرداری سے ملاقات کے بعد…

نواز شریف نے معاملہ اللہ تعالیٰ پر چھوڑا تھا، ہر الزام سے بری کیا: شہباز شریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عدلیہ کا شکریہ جس نے انصاف دیا۔ شہباز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں پارٹی قائد محمد نواز شریف کی بریت پر اظہار تشکر کرتے…

عمران خان کے متعلق نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر کا اہم بیان

پاکستان تحریک انصاف کے نامزد چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ عمران خان چیئرمین پی ٹی آئی تھے ہیں اور تاحیات رہیں گے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کویت کے ولی عہد سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے خلیجی ریاست کے سرکاری دورے کے دوران کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الجابر الصباح سے ملاقات کی۔ کویتی نیوز ایجنسی ’کونا‘ کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف کے ہمراہ نگران وزیر…