پاکستان
دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے تیار ہیں: آرمی چیف
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم چیلنجز سے بخوبی واقف ہیں، دشمنوں کےکسی بھی مذموم عزائم کوناکام بنانے کیلئے تیارہیں۔ پاک فوج کی پوری توجہ مادرِ وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے۔ انٹر…
عازمین حج کے لئے بڑی خوشخبری
2024میں پاکستان سے حج کے لئے جانے والوں کے لئے اچھی خبر سامنے آگئی، نگراں وزیر برائے مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد نے کہا ہے کہ 2024 میں حج کرنے والے پاکستانیوں کو رومنگ انٹرنیٹ پیکجز…
بیرسٹرگوہر علی خان بلامقابلہ پی ٹی آئی کے چیئرمین منتخب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) انٹرا پارٹی الیکشن میں سابق وزیراعظم عمران خان کے نامزد کردہ بیرسٹر گوہر علی خان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔ جبکہ عمرایوب پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل منتخب ہوئے۔ چیف الیکشن…
عمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے، 190 ملین پاؤنڈز کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد
190 ملین پاؤنڈز کرپشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور دیگر کو نیب نے ملزم نامزد کردیا جب کہ ریفرنس میں وارنٹ گرفتاری بھی منسلک کیے گئے ہیں۔ نیب کی جانب سے ریفرنس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو ملزم…
پاکستان کا کون سا شہر دنیا کے سستے ترین شہروں میں شامل ہے؟
معیشت اور شماریات کے ایک مستند اور معروف ادارے نے دنیا کے مہنگے اور سستے ترین شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں سستے ترین شہروں میں چوتھے نمبر پر پاکستان کا ایک شہر بھی شامل ہے۔ عالمی خبر رساں…
سی پیک شراکت داری کے حوالے سے چینی قونصل جنرل کا اہم بیان
چینی قونصل جنرل ایچ ای یانگ یونڈونگ نے کہا ہے کہ سی پیک شراکت داری کو بلندیوں پر لے جائیگا۔ انھوں نے عصر حاضر میں پاک چین تعلقات کی اہمیت اور پاکستان کی اقتصادی تبدیلی اور علاقائی خوشحالی کے لیے چین…
ایک بیٹے کی 3 مائیں بنا کر نادرا نے انوکھا کارنامہ سرانجام دیا
ایک بیٹا 3 مائیں، نادرا کا انوکھا کارنامہ، خاتون نے نادرا کیخلاف سندھ ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ عدالت عالیہ نے نادرا کو نوٹس جاری کردیئے۔ ہائیکورٹ میں نادرا کی جانب سے ایک بیٹے کی تین ماؤں کے ریکارڈ کیخلاف صدف…
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو چیئرمین پی ٹی آئی کا اہم معاملے پر خط
چیئرمین تحریک انصاف نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھا ہے جس میں شہریوں کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کیا ہے۔ خط میں لکھا ہے کہ تحریک انصاف سے وابسطہ افراد کو انتقام کا نشانہ بنایا…
پاکستان میں نئی سیاست اور نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں نئی سیاست اور نئے میثاق جمہوریت کی ضرورت ہے، ہم اس کے ذریعے عوام کو پیسہ دینا چاہتے ہیں تاکہ مہنگائی کا مقابلہ کر سکیں۔ کوئٹہ…
موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
سندھ حکومت نے سرکاری و نجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا جس کا نوٹفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ محکمہ تعلیم سندھ نے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق تمام سرکاری اور نجی اسکولز…