پاکستان
سماج دشمن عناصر کو گلگت بلتستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: وزیر اعظم
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے ضلع چلاس میں مسافر بس پر فائرنگ کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہےکہ شرپسند عناصر کو گلگت بلتستان کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ گزشتہ…
نائب صدر تحریک انصاف پر ایک اور مقدمہ درج
مردان اور صوابی میں ورکرز کنونشنز منعقد کرنے پر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف شیر افضل مروت اور 5 سابق ایم پی ایز سمیت 100 سے زیادہ کارکنوں کیخلاف ایف آئی آر درج کرلی گئی، مقدمہ دفعہ 144 کی خلاف…
دسمبر میں پیدا ہونے والے افراد میں کونسی منفرد خصوصیات پائی جاتی ہیں؟
دسمبر کا مہینہ شروع ہوچکا ہے، اسی کے حوالے سے آج ہم آپ کو اس ماہ میں پیدا ہونے والے افراد کی شخصیت سے متعلق کچھ راز بتائیں گے۔ اس ماہ کے آغاز میں پیدا ہونے والوں کا ستارہ ‘برج قوس’…
مفتاح اسماعیل کی ایک بڑی سیاسی جماعت میں شمولیت کیلئے معاملات فائنل
سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا پیپلزپارٹی میں شمولیت کا امکان ہے۔ مفتاح اسماعیل کی ممکنہ شمولیت کے معاملے پر پیپلزپارٹی قیادت کو اعتماد میں لیا گیا، پارٹی قیادت کی منظوری کے بعد مفتاح اسماعیل سے رابطوں کا آغاز کیا گیا۔…
گلگت بلتستان: چلاس میں دہشت گردوں کی بس پر فائرنگ، 8 افراد جاں بحق
گلگت بلتستان میں شاہراہ قراقرم سے گزرنے والے مسافر بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 8 مسافر جاں بحق ہوگئے جبکہ مزید اموات کا بھی خدشہ ہے۔ گلگت بلتستان میں واقعہ قصبہ چلاس سے متصل علاقہ ہڈور…
پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر ایک بار پھر گرفتار
سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کو جیل سے رہائی کے بعد ایک اور مقدمے میں پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے کے عوض اسد قیصر…
نواز شریف انتظامیہ کے بجائے اپنے نظریے پر الیکشن لڑیں: بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہےکہ نواز شریف انتظامیہ کی مددکے بجائے اپنے نظریے پر الیکشن لڑیں، میاں صاحب ووٹ کو عزت دیں، ووٹ کی بے عزتی نہ کریں، انتظامیہ کے بجائے اپنے بل پر الیکشن لڑیں۔ کوئٹہ…
ن لیگ نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
پاکستان مسلم لیگ ن نے دانیال عزیز کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ دانیال عزیز کو پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس ان کے 30 نومبر کے بیان پر جاری کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے دیے گئے…
پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 14 دہشتگرد گرفتار
محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے 147 آپریشنز کے دوران 14 دہشت گرد گرفتار کر لیے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق کارروائیاں لاہور، خوشاب، فصیل…
کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
کراچی سے مدینہ کیلئے اڑان بھرنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کراچی سے مدینہ جانے والی پرواز پی آئی اے حادثے سے بچ گئی، اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد…