پاکستان

اس کیٹا گری میں 3790 خبریں موجود ہیں

عدالت کا ایف آئی اے کو بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔ لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے…

شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہیں: چیف الیکشن کمشنر

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن اپنی تمام آئینی و قانونی ذمے داریوں سے بخوبی آگاہ ہے، شفاف، پُرامن انتخابات کے انعقاد کے لیے پوری طرح تیار اور پُرعزم ہیں۔ قومی ووٹرز ڈے پر…

غیرقانونی تارکین وطن پاکستان کی سلامتی کو متاثر کر رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں، غیر قانونی مقیم افراد کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان…

کراچی میں عائشہ منزل پر عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 3 افراد جاں بحق

کراچی کے علاقے عائشہ منزل میں فرنیچر مارکیٹ کی دکان میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں کم از کم 3افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ آگ لگنے کے نتیجے میں پوری عمارت کی حالت خستہ ہو گئی ہے۔ عائشہ…

کراچی کی جویریہ کو آخر محبت مل گئی، شادی کرنے بھارت پہنچ گئی

شہر قائد سے تعلق رکھنے والی جویریہ خانم اپنے بھارتی منگیتر سے شادی کرنے کے لیے کلکتہ پہنچ گئی ہیں۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والی جویریہ خانم منگل کو لاہور کے…

عام انتخابات کے متعلق پیپلز پارٹی کا اہم اعلان

پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل نیئر بخاری نے کہا ہے کہ پی پی پی نے آئندہ عام انتخابات کے لیے ہر حلقے سے اپنے امیدوار فائنل کر لیے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے آئندہ سال 8 فروری کو ملک بھر…

مرد ہو جائیں ہوشیار، حق مہر کے حوالے سے سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

حق مہر کے حوالے سے سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ خاتون جب بھی تقاضا کرے شوہر حق مہر کی ادائیگی کا پابند ہوگا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے حق مہر کے حوالے سے فیصلہ تحریر کیا…

نواز شریف کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات، سیاسی صورت حال پر گفتگو

مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کے گھر پہنچ گئے، جہاں دونوں رہنماؤں کے مابین انتخابات میں باہمی تعاون پر بات چیت ہوئی۔ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ تقریباً 15 سال بعد…

توہین الیکشن کمیشن: عمران خان، فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے پہلے سے محفوظ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور سابق وفاقی…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی فیصلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی استدعا مسترد

سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں نااہلی کے خلاف اپیل واپس لینے کی استدعا مسترد کردی گئی۔ چیف جسٹس اسلام آبادہائی کورٹ عامر فاروق نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی…