پاکستان

اس کیٹا گری میں 3789 خبریں موجود ہیں

انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر پی ٹی آئی کو نوٹس

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دینے کی درخواست پر تحریک انصاف کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دینے کی…

شیخ رشید کے گرد گھیرا تنگ، جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد

شیخ رشید جی ایچ کیو حملہ سمیت 10 مقدمات میں نامزد ہیں، پنجاب حکومت نے فہرست عدالت میں جمع کروادی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف سابق وزیر داخلہ کی 10 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کی…

تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

ملک کے وفاقی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وفاقی تعلیمی اداروں میں 25 سے 29 دسمبر تک سردیوں کی چھٹیاں ہوں گی۔ فیڈرل…

ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس پر صدارتی ریفرنس 11 سال بعد سماعت کیلئے مقرر

ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس پر صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں 11 سال بعد سماعت کے لیے مقرر کردیا گیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے اپریل 2011 میں صدارتی ریفرنس سپریم کورٹ میں دائر کیا تھا۔ چیف جسٹس آف پاکستان…

پنجاب سے اہم سیاسی شخصیت ن لیگ میں شامل

سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد خان مزاری سمیت متعدد سیاسی شخصیات مسلم لیگ (ن) شامل ہو گئیں۔ انہوں نے یہ اعلان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنااللہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع…

عمران خان نے 5 سال کی نااہلی کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا

تحریک انصاف کے بانی و سابق چیئرمین عمران خان نے اپنی 5 سال کی نااہلی کے عدالتی فیصلے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ سابق چئیرمین عمران خان نے بیرسٹر گوہر اور علی ظفر کی وساطت سے لاہور ہائی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا العزیزیہ ریفرنس پر اپیل میرٹ پر سننے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ ریفرنس کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی جانب سے کیس احتساب عدالت ریمانڈ بیک کرنے اور ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی کی استدعا مسترد کردی۔ عدالت نے مسلم…

پرانے سیاستدان آج بھی انا کی سیاست کر رہے ہیں: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پرانے سیاست دان آج بھی انا کی سیاست کررہے ہیں۔ شانگلہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ کہیں اور نہیں دیکھوں…

مسئلہ فلسطین کے حل کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے: پاکستان

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان 1967 سے قبل کی سرحدوں پر فلسطینی ریاست کے قیام کے حامی ہیں، اور سمجھتے ہیں کہ فلسطین کا حل دو ریاستی حل پر مشتمل ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا…

عدالت کا ایف آئی اے کو بشریٰ بی بی اور لطیف کھوسہ کی آڈیو کی فارنزک کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لطیف کھوسہ اور سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی لیک آڈیو کے فارنزک کا حکم دے دیا۔ لطیف کھوسہ اور بشریٰ بی بی کی آڈیو لیک کیس کی سماعت کے موقع پر عدالت نے…