پاکستان
بلاول بھٹو نے نواز شریف کو بڑا چیلنج دے دیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میاں صاحب 3 بار سلیکٹ ہو چکے، چیلنج ہے کہ چوتھی بار الیکٹ ہو کر دکھائیں۔ تیمر گرہ میں پیپلز پارٹی کے ورکرز کنونشن سے…
کچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو برباد کیا: نواز شریف
مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ کچھ کرداروں نے ترقی کرتے پاکستان کو برباد کیا، وقت ثابت کر رہا ہم صحیح تھے۔ لاہور میں ن لیگ کے ٹکٹ امیدواروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ
انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردیے۔ مریم اورنگزیب کے خلاف انتشار انگیز گفتگو کرنے کے مقدمے کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت میں ہوئی۔…
عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو چیلنج کر دیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان نے توہین الیکشن کمیشن کی کارروائی اور جیل ٹرائل کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔عمران خان کی جانب سے درخواست سلمان اکرم راجہ اور بیرسٹر سمیر کھوسہ کی…
عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیئرنائب صدر و عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شیر افضل مروت نے باجوڑ پارٹی کنونشن کیلئے جانا تھا، انہیں چکدرہ سے گرفتار کیا…
پی ٹی آئی کو ایک اور بڑا دھچکا، سابق وزیر خزانہ کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین بھی پاکستان تحریک انصاف کو خیر باد کہہ گئے۔ ذرائع کے مطابق شوکت ترین بھی بانی چیئرمین عمران خان کی پارٹی سے علیحدہ ہونے والوں کی فہرست میں شامل…
مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر اتفاق ہوگیا۔ ن لیگ کے صدر شہباز شریف سے آئی پی پی کے سربراہ جہانگیرترین نے ملاقات کی ہے، یہ ملاقات گزشتہ روز ماڈل…
تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ رضوانہ نے صحتیابی کے بعد تعلیم کا آغاز کردیا
سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشددکا شکار ہونے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ نے اسکول میں تعلیم کا آغازکردیا۔ چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی چیئرپرسن سارہ احمد نے بتایا کہ چائلڈ پروٹیکشن اسکول میں زیر تعلیم بچیوں نے پہلے دن رضوانہ…
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو سمیت اہم بلوچ رہنماؤں کی پیپلزپارٹی میں شمولیت
بلوچستان کے سابق وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ عبدالقدوس بزنجو کے علاوہ بلوچستان کے سابق وزیر سکندر عمرانی بھی پیپلزپارٹی میں شامل ہوگئے۔ آصف زرداری نے پیپلزپارٹی میں شامل ہونے والی بلوچستان کی سیاسی شخصیات کا خیر مقدم کیا۔…
راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم پر شدید اختلافات
راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کی ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی بورڈ نے راولپنڈی کے امیدواروں کو آج دوبارہ لاہور طلب کرلیا۔ راولپنڈی شہر کے ایک ہی حلقے کےلیے حنیف عباسی اور…