پاکستان

اس کیٹا گری میں 3788 خبریں موجود ہیں

کیا اگلے سال کویت غیر ملکیوں کو ویزے جاری کرے گا؟

کویت کی وزارت داخلہ فی الحال 2024 کے آغاز تک آرٹیکل 22 ویزا (فیملی یا منحصر) درخواست دہندگان کے لیے کویت کے دروازے کھولنے کے امکانات پر غور کررہی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ذرائع…

پاکستان کا اگلا وزیراعظم کون ہوگا؟ بڑی پیش گوئیاں سامنے آگئیں

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے مزید سیاسی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ انتخابات میں وزیراعظم بلاول بھٹو یا نوازشریف ہوں گے تاہم فضل الرحمان صدرنہیں بنیں گے۔ سیاسی پیشگوئیوں کے حوالے سے شہرت رکھنے والے…

مرد ہوں ہوشیار، پہلی بیوی کے ہوتے دوسری شادی کرنے والے شخص کو 3 سال قید کی سزا

سٹی کورٹ کراچی نے دوسری شادی پر شوہر کو 3 سال قید اور 30 ہزار روپے جرمانہ عائد کردیا۔ ملزم جوشوا کو کرسچن میرج ایکٹ کے تحت سزا سنائی گئی۔ ملزم کیخلاف اس کی پہلی بیوی نے محمود آباد تھانےمیں…

سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ تاحیات نااہلی سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ اور الیکشن ایکٹ میں ترامیم دونوں ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ سپریم کورٹ میں…

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر سے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق درخواستوں پر بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت پر بھارتی سپریم کورٹ کا…

ذوالفقار بھٹو ریفرنس کی کارروائی براہ راست نشر کی جائے، بلاول کی سپریم کورٹ میں درخواست

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت لائیو ٹیلی کاسٹ کرنے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ بلاول بھٹو کی…

خدیجہ شاہ کوئٹہ پولیس کے ہاتھوں گرفتار

پنجاب حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کی کارکن خدیجہ شاہ کی نظر بندی کا حکم واپس لینے کے بعد کوئٹہ پولیس نے انہیں گرفتار کرلیا۔ کوئٹہ پولیس نے خدیجہ شاہ کے راہداری ریمانڈ کے لیے لاہور کی انسداد…

پنجاب: سی ٹی ڈی کے مختلف شہروں میں آپریشنز، 9 دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 70 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 9 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ دہشت گردوں کے قبضے سے بارودی مواد، ہینڈگرنیڈ، آئی ای ڈی بم، نقدی اور موبائل فون…

عمران خان کی 3 شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں درخواست ضمانت منظور

اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی تین اور شاہ محمود قریشی کی دو مقدمات میں ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی…

فضل الرحمان سے متعلق منظور وسان کی بڑی پیشگوئی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ الیکشن 8 فروری کو ہوں گے لیکن مولانا فضل الرحمان صدر مملکت نہیں بن سکیں گے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ نیا…