پاکستان

اس کیٹا گری میں 3703 خبریں موجود ہیں

کلائمیٹ چینج بڑا چیلنج،پاکستان متاثرہ ممالک میں سرفہرست

کلائمیٹ چینج دنیا کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے، اور پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو اس سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ برطانوی صحافی اناطول لیون نے اپنی کتاب “پاکستان آہارڈ کنٹری” میں کہا…

عدالت نےنئے اسکولز کی رجسٹریشن کیلئے بڑی شرط رکھ دی

لاہور ہائیکورٹ نے نئے اسکولز کی رجسٹریشن کو اسکول بسوں کی پالیسی کے ساتھ مشروط کر دیا ہے۔ اسموگ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس شاہد کریم نے کہا کہ اسکولوں کی رجسٹریشن میں اسکول بسوں کو لازمی قرار دیا…

مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ریکارڈ،رپورٹ جاری

ہفتہ وار مہنگائی میں مسلسل تیسرے ہفتے بھی اضافہ ہوگیا۔قلیل مدتی مہنگائی کی شرح 0.8 فیصد بڑھ گئی جبکہ سالانہ بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 5.8 فیصد ہوگئی۔پاکستان ادارہ شماریات کی جانب سے ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق جاری رپورٹ…

وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کوگرفتار کرنے کیلئے ڈیڈلائن دیدی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو ایک ہفتے میں حراست میں لیا جائے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت انسانی اسمگلنگ کے سدباب سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہیں…

ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ کو عہدے سے ہٹا دیا گیا، وجہ کیا ؟جانیں

ایڈیشنل سیکرٹری وزارت داخلہ ایوب چوہدری کو عہدے سے ہٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد ایوب چوہدری کو فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری…

افغان سرزمین سے فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد پاکستان میں دہشتگردی کر رہے ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے فتنہ الخوارج اور دیگر دہشتگرد پاکستان کی سر زمین پر دہشت…

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر 10 ہزار روپے جرمانہ کرنے کی تجویز

لاہور( نیوز ڈیسک )لاہور ہائی کورٹ نے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں پر 10,000 روپے تک کے جرمانے عائد کرنے کی تجویز دی ہے، ذرائع کے مطابق جسٹس شاہد کریم نے انسداد سموگ کیس کی سماعت کے دوران…

پاراچنار میں فاقہ کشی، میت کو دفنانے کے لیے کفن نہیں

پاراچنار(نیوز ڈیسک ) جاری انسانی بحران کے نتیجے میں شدید بھوک کا سامنا، پاراچنار میں لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہیں، جب کہ میت کو دفنانے کے لیے کفن بھی نہیں ہیں۔ جمعرات کو وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت…

ملٹری کورٹس میں سویلین کاٹرائل ہونےسےجی ایس پی سٹیٹس خطرے میں پڑسکتاہے، شیخ وقاص اکرم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ سویلین کاٹرائل کسی صورت ملٹری کورٹس میں نہیں کیاجاسکتا۔ ملٹری کورٹس میں سویلین کاٹرائل ہونےسےجی ایس پی سٹیٹس خطرے میں پڑسکتاہے۔ حکومت چاہتی…

ٹرمپ انتظامیہ نے حکومت پاکستان سے کوئی مطالبہ کیا تو ہم بھی مطالبہ کریں گے،مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہاپوزیشن اورحکومت کا مسائل پر بات کرنا نظام کی بنیادی ضروری ہے۔مذاکرات میں پیشرفت ہوگی،بانی پی ٹی آئی کا مذاکرات کیلئے تیار ہونا بڑی پیشرفت ہے۔ مذاکرات…