پاکستان
انتقام سے غرض نہیں لیکن میرے ساتھ جو ہوا اس کا حساب ہونا چاہیے: نواز شریف
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ قوم کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو معاف نہیں کرسکتا، انتقام سے غرض نہیں ہے لیکن میرے ساتھ جو کچھ ہوا اس کا حساب ہونا چاہیے۔ لاہور میں…
سیاسی اختلافات بھلا کر چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا: بلاول بھٹو
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ملک مشکل میں ہے، سیاسی اختلافات بھلا کر چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا۔ پشاور ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ…
توہین الیکشن کمیشن کیس، جیل ٹرائل کیخلاف عمران خان کی درخواست پر فل بینچ تشکیل
لاہور ہائی کورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر تین رکنی فل بینچ تشکیل دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے جسٹس عالیہ نیلم کی سربراہی میں عمران…
سپریم کورٹ کا تاحیات نااہلی سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے تاحیات نااہلی کے آرٹیکل 62 ون ایف سے متعلق تمام درخواستیں ایک ساتھ سننے کا فیصلہ کیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے تاحیات نااہلی میں مدت سے متعلق میر بادشاہ قیصرانی کیس کا تحریری حکم نامہ…
سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں جمع کرانے والوں کیلئے اہم خبر آگئی
سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کے ساتھ حجِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی آج (12 دسمبر)…
احتساب عدالت کی سزا کالعدم قرار، نواز شریف العزیزیہ ریفرنس میں بھی بری ہوگئے
اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نوازشریف کو بری کر دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی اپیل پر سماعت آج ہوئی۔ اسلام…
کچھ قوتیں آج بھی نہیں چاہتیں کہ ذوالفقار علی بھٹو کو انصاف ملے: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں آج بھی نہیں چاہتیں کہ بھٹو کو انصاف ملے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان وہ ملک…
ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کی عمارت پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید
خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسمٰعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 3 اہلکار شہید جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ڈیرہ اسمٰعیل خان پولیس نے حملے میں 3 اہلکاروں کے شہید اور زخمی ہونے…
ڈی آئی خان: سکیورٹی فورسز کا مختلف علاقوں میں آپریشن، 27 دہشت گرد ہلاک، 23 جوان شہید
ڈیرہ اسمٰعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 27 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا گیا جبکہ درابن میں چوکی پر خودکش حملہ کے نتیجے میں عمارت تباہ ہو گئی اور 23 بہادر جوانوں نے جام شہادت…
ذوالفقار بھٹو صدارتی ریفرنس، جو فیصلہ حتمی ہوچکا اسے ٹچ نہیں کرسکتے: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ کی جانب سے ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس پر سماعت کو جنوری تک ملتوی کر دیا گیا جبکہ دوران سماعت جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس دیئے کہ پھانسی کا فیصلہ سپریم کورٹ سے برقرار رہا، نظرثانی کی…