پاکستان
ضلع خیبر اور ٹانک میں دہشتگردوں کے حملے، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے حملوں میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ ضلع خیبر میں دہشتگردوں نے باڑہ کے نالہ جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران دہشتگردوں نے دستی بم سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس…
پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی، جہاں ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل نیب سردار مظفر عباسی اور تفتیشی ٹیم عدالت میں پیش…
جسٹس مظاہر نقوی کیس؛ سپریم جوڈیشل کونسل کا بڑا فیصلہ
سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر نقوی کی اپنے خلاف جوڈیشل کونسل کی کارروائی ’اوپن‘ کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا۔ اجلاس…
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت لاہور سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق پولیس نے شیر افضل مروت کو لاہور ہائی کورٹ کے باہر جی پی او چوک سے حراست میں…
کالعدم ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان اور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے درمیان کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے،کسی بھی تیسرے ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی سے بات چیت نہیں ہو رہی،…
شوکت صدیقی برطرفی کیس: فیض حمید سمیت دیگر کو فریق بنانے کیلئے ایک روز کی مہلت
سپریم کورٹ آف پاکستان نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپنی برطرفی کے خلاف درخواست میں سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید سمیت دیگر کو فریق بنانے کے لیے ایک روز کی…
سارہ انعام قتل کیس: ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت کا حکم
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی کینیڈین شہری سارہ انعام کے قتل کے ملزم شاہ نواز امیر کو سزائے موت اور 10 لاکھ جرمانے کا حکم دے دیا، جبکہ ملزمہ ثمینہ شاہ…
اسلام آباد ہائیکورٹ: عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف سائفر ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے حکم امتناع کی درخواست پر 20 دسمبر کے لیے نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام…
آرمی چیف سے امریکی سیکریٹری دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے پنٹاگون میں امریکی سیکریٹری دفاع لائڈ آسٹن سے ملاقات کی ہے۔ پٹناگون سے جاری ہونے والے مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں امریکی وزیر دفاع اور پاکستانی آرمی چیف نے حالیہ…
حبا فواد کا اپنے دیور کیخلاف عدالت جانے کا اعلان
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما اور سابق وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے فواد کے بھائی فیصل چوہدری کے رویے پر عدالت جانے کا اعلان کردیا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر فواد چوہدری کے…