پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ
اسموگ کے خاتمے کے لیے ملکی تاریخ میں پہلی بار لاہور میں مصنوعی بارش برسادی گئی، نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا ہے کہ لاہور میں آج پہلی مصنوعی بارش کی گئی ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے…
توشہ خانہ کیس: عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق چیئرمین عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں جوڈیشل کردیا دیا گیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر سابق چیئرمین پی ٹی آئی کے جسمانی ریمانڈ پر ٓسماعت اڈیالہ جیل…
الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کردیا
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر انتخابی شیڈول جاری کردیا، جس کے تحت ملک بھر میں عام انتخابات کا انعقاد 8 فروری کو کیا جائے گا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان…
آرمی چیف کی یو این سیکرٹری جنرل سے ملاقات، غزہ کی صورتحال پر تشویش کا اظہار
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران اقوام متحدہ کے سیکرٹری جرل انتونیر گوتریس سے ملاقات کی جس میں انہوں نے مسئلہ کشمیر اور غزہ جنگ کی صورتحال پر گفتگو کی۔ آرمی چیف نے اقوام متحدہ کی تمام…
لاہور ہائیکورٹ نے یک جنبش قلم انتخابی عمل کو ڈی ریل کیا: سپریم کورٹ
سپریم کورٹ آف پاکستان نے بیوروکریسی کے تحت انتخابات کرانے کے معاملے پر لاہور ہائی کورٹ کے حکم امتناع کے خلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی درخواست پر گزشتہ روز کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر…
آرمی چیف کی دورہ امریکا میں اہم ملاقاتیں، دوطرفہ دلچسپی اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری) امریکا کے دورے پر پہنچے ہیں جہاں ان کا پُرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس دورے کے دوران سپہ سالار پاکستان نے اعلیٰ امریکی حکومتی عہدیداروں اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔…
چیف جسٹس سے چیف الیکشن کمشنر کی ملاقات، ججز اجلاس کے بعد کسی بھی وقت عدالت لگائے جانے کا امکان
چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے اہم ملاقات کی جس میں لاہور ہائیکورٹ کے آر او سے متعلق حکمنامے کے بعد عام انتخابات کے معاملے کے حوالے سے پیدا ہونے کی صورتحال پر…
شیر افضل مروت کی نظربندی، ڈی سی لاہور اور آئی جی پنجاب کو نوٹس
لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر شیر افضل مروت کی مینٹننس آف پبلک آرڈر (ایم پی او) کے تحت نظر بندی کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر اور پولیس…
شوکت صدیقی برطرفی کیس: سپریم کورٹ نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید کو نوٹس جاری کردیا
سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی اپنی برطرفی کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران انٹر سروس انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) فیض حمید،…
ضلع خیبر اور ٹانک میں دہشتگردوں کے حملے، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید
خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں دہشتگردوں کے حملوں میں 4 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ ضلع خیبر میں دہشتگردوں نے باڑہ کے نالہ جوائنٹ پوسٹ پر حملہ کردیا جس دوران دہشتگردوں نے دستی بم سمیت بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا جس…