پاکستان
سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی پیپلز پارٹی میں شامل
سابق وفاقی وزیر حامد سعید کاظمی نے آصف زرداری سے ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابی شیڈول جاری کرنے کے بعد گورنر ہاؤس پشاور میں سیاسی سرگرمیوں کا عمل تیز…
وادی کالاش میں روایتی چاؤموس فیسٹیول کا آغاز
چترال کے علاقے کالاش میں کالاش فیسٹیول چومس کا جوش و خروش سے آغاز ہوگیا ہے۔تاریخی چومس فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز وادی بمبوریت، بریر اور رمبور میں ہوگیا ہے۔ محکمہ سیاحت خیبرپختونخوا حکام کے مطابق16 دسمبر سے شروع ہونے والا…
حکومت کا کل ملک میں قومی یوم سوگ منانے کا اعلان، وجہ بھی سامنے آگئی
حکومت پاکستان نے امیر کویت شیخ نواف الاحمد الجابر الصباح کی وفات پر18 دسمبر کو ایک روزہ ”قومی یوم سوگ” منانے کا اعلان کردیا۔ کابینہ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے اعلان…
پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی میں اتحاد سے متعلق آصف زرداری کا اہم بیان آگیا
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی )کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں پارٹی رہنماؤں کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )سے انتخابات میں اتحاد نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ پیپلز پارٹی کے…
لطیف کھوسہ کا پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان
پیپلز پارٹی کے سابق رہنما سردار لطیف کھوسہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تاریخ میں دیکھیں تو اوپر سے نیچے تک…
عام انتخابات: ریٹرننگ افسران، ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران کی ٹریننگ دوبارہ شروع
چند روز قبل لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد معطل ہونے والا انتخابی عملے کی تربیت کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا، الیکشن کمیشن نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے ملک بھر میں ریٹرننگ افسران…
پاکستان کی ایران میں پولیس ہیڈ کوارٹر پر دہشتگرد حملے کی شدید مذمت
پاکستان نے ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پاکستان ایران کے جنوب مشرقی علاقے…
الیکشن شیڈول جاری ہونے کے بعد پیپلزپارٹی کا بڑا اعلان
پیپلز پارٹی کی کور کمیٹی نے 27 دسمبر کو بینظیر بھٹو شہید کی برسی پر گڑھی خدابخش سے اپنی انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کرنے کا فیصلہ کر لیا، بلاول بھٹو ملک بھر میں انتخابی مہم کی قیادت کریں گے۔ شازیہ…
شہریوں کیلئے اچھی خبر، اسموگ سے متاثرہ شہر میں بارش؟
کراچی میں آئندہ چند روز کے دوران مغربی ہواؤں کے زیر اثر ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار اویس حیدر کے مطابق کراچی کا فضائی معیار اس وقت شدید متاثر ہے، شمال مشرق سے…
کراچی نے دنیا کا آلودہ ترین شہر بن کر ریکارڈ قائم کر لیا
کراچی ملک ہی نہیں بلکہ دنیا کا آلودہ ترین شہر بن گیا جہاں کھلی فضا میں شہریوں کا سانس لینا محال اور صحت کے لیے خطرہ بن گیا۔ اتوار کو دن کی سرگرمیاں شروع ہونے سے پہلے ہی صبح سویرے…