پاکستان

اس کیٹا گری میں 3702 خبریں موجود ہیں

سعودی عرب جانے کے خواہشمندوں کیلئے اہم خبر

کم لاگت والی سعودی ایئرلائن فلائی اے ڈیل 2 فروری 2025 سے کراچی کے لیے شیڈول پروازیں شروع کرے گی۔ یہ اس کی پاکستان اور جنوبی ایشیا کے لیے پہلی شیڈول سروس ہوگی۔ ابتدائی طور پر کراچی سے ریاض اور…

6 ماہ تک قید یا بھاری جرمانہ ، نادرا کی جانب سے بڑا انتبا ہ جاری

اسلام آباد: پاکستان میں ہر شہری کے لیے 18 سال کی عمر مکمل کرنے کے بعد قومی شناختی کارڈ حاصل کرنا ضروری ہے۔ نادرا آرڈیننس 2000 کے سیکشن 9 (1) کے مطابق، 18 سال کی عمر کے بعد 90 دن…

سردیوں میں کم گیس پریشر سے نمٹنے کا آسان طریقہ جانیں اوربڑی پریشانی سے نجات پائیں

سردیوں میں گیس کا پریشر اکثر کم ہوجاتا ہے، جس کی وجہ سے گیزر کام نہیں کرتا۔ تاہم، ہم آپ کو ایک ایسا طریقہ بتانے جارہے ہیں جس سے اس مسئلے کا حل نکل سکتا ہے۔ سردیوں میں اکثر لوگ…

خبردار !!!سٹیٹ بینک نے انعامی بانڈز کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے انعامی بانڈز کے حوالے سے ایک اہم اعلان کیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق، ساڑھے 7 ہزار، 15 ہزار، 25 ہزار اور 40 ہزار مالیت کے انعامی بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر…

سینیٹ الیکشن میں محسن نقوی کے کاغذاتِ نامزدگی کی تفصیلات فراہمی کےکیس میں کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی

اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر داخلہ محسن نقوی کے سینیٹ الیکشن کے کاغذاتِ نامزدگی کی تفصیلات فراہم کرنے کے حوالے سے کیس کی سماعت کے لیے مقرر کردہ کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب…

قرآن پاک کی اشاعت و ترجمہ ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پاگیا

سعودی وزارت اسلامی امور اور پاکستانی وزارت مذہبی امور کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت و ترجمے کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، دونوں وزارتوں کے درمیان قرآن پاک کی اشاعت،…

2024 میں کتنے تارکین وطن سمندر میں ڈوب کر ہلاک ہوئے؟ ہوشربا رپورٹ سامنے آ گئی

سال 2024 میں سمندر پار دوسرے ممالک جانے والے تارکین وطن کی ہلاکتوں کے حوالے سے تشویشناک رپورٹ سامنے آئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق، 2024 میں اسپین جانے کی کوشش کرنے والے 10,000 سے زائد تارکین وطن سمندر میں ڈوب…

پنجاب حکومت کا ہزاروں ضلعی اساتذہ کو بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور ( نیوز ڈیسک )پنجاب حکومت نے ہفتے کے روز ہزاروں ڈسٹرکٹ ٹیچر ایجوکیٹرزکو آٹھ سال گزرنے کے بعد فوری طور پر بحال کرنے کا فیصلہ کیا۔سیکرٹری سکولز ایجوکیشن نے ڈی ٹی ایز کو بحال کرنے کی ہدایات بھی جاری…

فورسزکیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 کمانڈر ز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان (نیوز ڈیسک )شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 2 کمانڈرز سمیت 9 دہشتگرد ہلاک اور 7 زخمی ہوگئے۔ ڈان اخبار کی خبر کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ جھڑپ تحصیل میر…

کلائمیٹ چینج بڑا چیلنج،پاکستان متاثرہ ممالک میں سرفہرست

کلائمیٹ چینج دنیا کے لیے ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے، اور پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو اس سے سب سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں۔ برطانوی صحافی اناطول لیون نے اپنی کتاب “پاکستان آہارڈ کنٹری” میں کہا…