جہلم
جہلم شہر و گردونواح میں مسافر چنگ چی رکشہ اور لوڈر رکشہ گاڑیوں کے ڈرائیور زانسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بننے لگے،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہر و گردونواح میں مسافر چنگ چی رکشہ اور لوڈر رکشہ گاڑیوں کے ڈرائیور زانسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بننے لگے،شہریوں کا کم عمر اورادھیڑ عمر بزرگ ڈرائیورز کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ،…
پیشہ ور بھکاریوں کے جتھوں نے شہر کے تاجروں او ر خریداری کے لئے آنے والے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پیشہ ور بھکاریوں کے جتھوں نے شہر کے تاجروں او ر خریداری کے لئے آنے والے شہریوں کی ناک میں دم کر دیا، گروہوں کی شکل میں شہر سمیت ملحقہ علاقوں کو گھیرے میں…
جہلم مشکل حالات میں لوگوں کو ریسکیو کرنے کے لئے ضلعی انتظامیہ کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔کیپٹن (ر) سمیع اللہ
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ریسکیو 1122 بہت ہی پیشہ وارانہ انداز اور خدمت خلق کے جذبے کے ساتھ عوام کی خدمت کر رہی ہے۔ بلال اظہر کیانی مشیر وزیر اعظم،سیلاب جیسے مشکل حالات میں لوگوں کو ریسکیو کرنے کے…
جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں عطائیت کا دھندہ دھڑلے سے جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں عطائیت کا دھندہ دھڑلے سے جاری،محکمہ صحت نے آنکھیں موند لیں،بازاروں میں جنسی ادویات اور نشہ آور ادویات کے نام پر سرعام موت بانٹی جارہی ہے جسکے استعمال…
محکمہ وائلڈ لائف کے افسران کی سرپرستی بااثر شخص نے جعل سازی سے ویسٹرن جہلم(سی بی او) اور پدھری گیم ریزرو رجسٹرڈ کروالی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم محکمہ وائلڈ لائف کے افسران کی سرپرستی بااثر شخص نے جعل سازی سے ویسٹرن جہلم(سی بی او) اور پدھری گیم ریزرو رجسٹرڈ کروالی، محکمہ وائلڈ لائف کے ایس او پیز کے مطابق غیر قانونی ہے…
جہلم شہر اور گردونواح کی مارکیٹوں میں غیر معیاری کاسمیٹکس کی بھر مار
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم شہر اور گردونواح کی مارکیٹوں میں غیر معیاری کاسمیٹکس کی بھر مار،جلدی امراض بڑھنے سے خواتین خصوصاً طالبات جلدی امراض کا شکار،غیر معیاری کاسمیٹکس، سجنے سنورنے کی اشیاء نے خواتین کو مختلف قسم کی…
جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں قد آور قاتل ہولڈنگ بورڈز کی بھرمار
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں قد آور قاتل ہولڈنگ بورڈز کی بھرمار، اندرون شہر کی سڑکوں، پلازوں، دکانوں، مارکیٹوں کی چھتوں پر غیر قانونی طور پر بغیر منظوری کے انتظامیہ نے درجنوں ہورڈنگ بورڈز نصب کروا…
جہلم محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں لاکھوں جانوروں کو ویکسین لگانے کی مد میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم محکمہ لائیو سٹاک پنجاب میں لاکھوں جانوروں کو ویکسین لگانے کی مد میں اربوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، کرپٹ سرکاری افسران نے فرضی ” کاغذی کارروائیاں مکمل کر کے اربوں روپے کی ویکسین…
جہلم ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات نے ایک دن میں چالیس ہزار پودے لگا کر نیا ریکارڈ بنادیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ضلعی انتظامیہ اور محکمہ جنگلات نے ایک دن میں چالیس ہزار پودے لگا کر نیا ریکارڈ بنادیا۔موسمیاتی تبدیلیوں سے بچنے کیلئے ہر شخص کو اپنے حصے کا پودا لگانا چاہیے۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع…
ٹرانسپورٹ کے مالکان نے حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے باوجود کرایوں میں پھوٹی کوڑی کی کمی بھی نہ کی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم جنرل بس اسٹینڈ سے اندرون ضلع اور بین الاضلاعی روٹس پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے مالکان نے حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں غیر معمولی کمی کے باوجود کرایوں میں…