جہلم
جہلم سمیت پنجاب بھرمیں محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم سمیت پنجاب بھرمیں محکمہ تعلیم نے موسم گرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا، باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔نگران حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق جہلم سمیت صوبہ بھر میں…
جہلم سی ای او ایجوکیشن کوثر سلیم کی بطور سی ای او ایجوکیشن پہلے ایک ماہ کی کارکردگی،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم سی ای او ایجوکیشن کوثر سلیم کی بطور سی ای او ایجوکیشن پہلے ایک ماہ کی کارکردگی،میڈم کوثر سلیم نے چارج سنبھا لتے ہی کلیریکل سٹاف اور اساتذہ کی پروموشن کا نوٹیفیکیشن جاری کیا…
بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے بلوں میں بے پناہ اضافے نے صارفین کی چیخیں نکلوادیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم بجلی و گیس کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے بلوں میں بے پناہ اضافے نے صارفین کی چیخیں نکلوادیں، حکومت تحریک انصاف کے شر پسندوں کیخلاف کارروائیاں ضرور کرے مگر عوام کے بنیادی مسائل پربھی توجہ مرکوز…
تمباکو نوشی انسانی زندگی کے لئے زہر قاتل ہے،ڈاکٹر ملک حفیظ الرحمن
جہلم(چوہدری عابد محمود +سیدناصر حسین شاہ)جہلم تمباکو نوشی انسانی زندگی کے لئے زہر قاتل ہے، نوجوان نسل ہمہ اقسام کی تمباکو نوشی سے گریز کریں، والدین اپنے بچوں کو تمباکو نوشی سے بچانے کیلئے بھرپور توجہ دیں والدین کی عدم…
جہلم زچہ بچہ کی موت میں غفلت ثابت ہونے پر ایک لیڈی ڈاکٹر نوکری سے فارغ
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم زچہ بچہ کی موت میں غفلت ثابت ہونے پر ایک لیڈی ڈاکٹر نوکری سے فارغ ایک ڈاکٹر اور نرس کو معطل کرکے پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی شروع کر دی گئی،ایک ماہ قبل سوہاوہ کی…
جہلم سبزی منڈی میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کے باعث گندگی کے ڈھیر لگ گئے،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم سبزی منڈی میں صفائی ستھرائی نہ ہونے کے باعث گندگی کے ڈھیر لگ گئے،بدبو اور تعفن سے شہریوں کاگزرنا محال ہوگیا۔ میونسپل کمیٹی کے سینٹری ورکروں نے سبزی منڈی سے لا تعلقی اختیار کر لی،…
جہلم گنجان آبادیوں میں قائم کباڑ خانے شہریوں کے لئے عذاب بن گئے،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم گنجان آبادیوں میں قائم کباڑ خانے شہریوں کے لئے عذاب بن گئے، ڈینگی وائرس پھیلنے کا خدشہ لاحق، شہریوں کاضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ تفصیلات کیمطابق شہر سمیت ملحقہ علاقوں میں جابجا گنجان آبادیوں…
جہلم ضلع بھرکے سیاستدانوں کے وعدوں کے باوجود ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال برن یونٹ سے محروم،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ضلع بھرکے سیاستدانوں کے وعدوں کے باوجود ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال برن یونٹ سے محروم، مریضوں کو کھاریاں اور لاہور ریفر کیاجانے لگا۔بیشتر مریض راستے میں ہی دم توڑ دیتے ہیں۔شہریوں کا سول…
ریسکیو 1122 کی جانب سے گزشتہ روز دریائے جہلم پر ایک فلڈ موک ایکسرسائز کا اہتمام
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی جانب سے گزشتہ روز دریائے جہلم پر ایک فلڈ موک ایکسرسائز کا اہتمام کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے ممکنہ…
جہلم شہریوں کی مشکلات کا ازالہ نہ ہو سکا، مہنگائی کے وار جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم شہریوں کی مشکلات کا ازالہ نہ ہو سکا، مہنگائی کے وار جاری۔ سستے داموں معیاری اشیا کی دستیابی صارفین کا خواب بن کر رہ گئی۔ مرغی کے گوشت کی قیمت بھی 6 سنچریاں عبور کر…