جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو اپنی مدد آپ کے تحت خوبصورت بنانے کا کام شروع کر دیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کو اپنی مدد آپ کے تحت خوبصورت بنانے کا کام شروع کر دیا گیا ہے تاکہ جہلم شہر میں آنے والے مسافروں کو اس کی تاریخ اور اہمیت سے…

جہلم عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم عیدالاضحیٰ پر سرکاری ملازمین کو 5 چھٹیاں ملنے کا امکان، محکمہ موسمیات نے 29 جون کو عیدالاضحیٰ ہونے کی قبل از وقت پیشگوئی کر دی۔ اگر عیدالاضحیٰ 29 جون کو ہوتی ہے تو پھر سرکاری…

جہلم یوٹیلیٹی سٹورز سے سستا گھی اور چینی غائب

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم یوٹیلیٹی سٹورز سے سستا گھی اور چینی غائب، آٹا بھی پہنچنے سے قبل ہی غائب کر دیا جاتا ہے، یوٹیلیٹی سٹورز کے ارباب اختیار نوٹس لیں۔تفصیلات کے مطابق جہلم شہر سمیت ضلع بھر کے تمام یوٹیلیٹی…

جہلم پولیس کا منشیات اور شراب فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کے حکم پر پولیس کا منشیات اور شراب فروش ملزمان کے خلاف کریک ڈاؤن,انچارج چوکی سٹی دینہ خضر حیات نے منشیات فروش ملزم حسنین عرف روشنی کو گرفتار…

جہلم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم انجینئر سعید احمد کی زیرصدرات ریسکیو 1122 کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعق

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم انجینئر سعید احمد کی زیرصدرات ریسکیو 1122 کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقدہوا۔ مئی کے مہینے میں ریسکیو 1122 جہلم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجموعی طور پر 1257 لوگوں…

سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال بھی ہواؤں کے رخ چل دئیے، جہانگیر ترین گروپ میں شامل

جہلم(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع جہلم سے پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی۔ سابق ایم پی اے راجہ یاور کمال کی جہانگیر ترین سے ملاقات،سنئیر صحافی شہباز بٹ کے مطابق حلقہ پی پی 25سے پی ٹی آئی کے سابق ایم…

جہلم مرغی کے گوشت کے نرخوں میں 229 روپے فی کلو کا اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم مرغی کے گوشت کی پچھلے دوماہ میں نرخوں میں 229 روپے فی کلو کا اضافہ۔ یکم اپریل کو مرغی کے گوشت کے نرخ444 روپے کلو اور اب 673 روپے کلو ہے۔ فارمی انڈوں کی قیمت بھی…

جہلم پریس کلب کے زیر اہتمام عالمی یوم ماحول کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پریس کلب اور الیکٹرانک میڈیا کے زیر اہتمام عالمی یوم ماحول کے سلسلے میں گزشتہ روز جہلم پریس کلب کی عمارت میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں صحافیوں نے بڑھتی ہوئی ماحولیاتی…

ملک پاکستان کے مشہور ثناء خوان قاری نعمان انور نقشبندی قادری کا لکھا ھوا کلام پڑھتے ھیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ملک پاکستان کے مشہور ثناء خوان قاری نعمان انور نقشبندی قادری کا لکھا ھوا کلام پڑھتے ھیں، سینئر صحافی میاں محمد ساجد اللہ کریم کے پیارے حبیب تاجدارِ انبیاء فخرِ موجودات نبی کریم صلیٰ اللہ…

جہلم میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث مکھیوں اور مچھروں کی بہتات

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ) جہلم شہر سمیت ملحقہ آبادیوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کے باعث مکھیوں اور مچھروں کی بہتات شہریوں کے دن کا چین اور راتوں کی نیندیں اْڑ گئیں۔ شہریوں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی، ایڈمنسٹریٹرسے…