جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

درخت ہیں تو ہم ہیں درخت ہمارے لئے پھیپھڑوں کا کام کرتے ہیں اللہ کی تسبیح کرتے ہیں،سدھیر احمد مغل

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم درخت ہیں تو ہم ہیں درخت ہمارے لئے پھیپھڑوں کا کام کرتے ہیں اللہ کی تسبیح کرتے اور مستی میں جھومتے ہیں بو ہڑ، پیپل،ارجن صدیوں پرانے 24 گھنٹے آکسیجن فراہم کرنے والے درخت…

سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل نے کہا ہے کہ انسانی جسم میں ہڈیوں کی نشوونما اور مضبوطی کیلئے وٹامن ڈی اہم کردار ادا کرتا ہے

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے سابق سرجن ڈاکٹر شاہد سہیل نے کہا ہے کہ انسانی جسم میں ہڈیوں کی نشوونما اور مضبوطی کیلئے وٹامن ڈی اہم کردار ادا کرتا ہے غذا کے ساتھ…

جہلم پولیس کے 10 پولیس افسران کو انکے اہلخانہ کی موجودگی میں اگلے عہدے پر ترقی دے کر رینگ لگا دیے گئے،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پولیس کے 10 پولیس افسران کو انکے اہلخانہ کی موجودگی میں اگلے عہدے پر ترقی دے کر رینگ لگا دیے گئے، ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹرز ملک عقیل…

موسم برسات میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل کر لئے جائیں،ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) موسم برسات میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر تمام انتظامات مکمل کر لئے جائیں اور تمام متعلقہ محکموں کو اس حوالے سے سٹینڈ بائی پوزیشن رکھا جائے یہ بات ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر)…

عید الاضحی کے موقع پر مثالی صفائی کرنے اور آلائشوں کو فوری طور پر ٹھکانے لگانے کے لیے زور و شور سے اقدامات کئے جائیں،ڈپٹی کمشنر جہلم

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) عید الاضحی کے موقع پر مثالی صفائی کرنے اور آلائشوں کو فوری طور پر ٹھکانے لگانے کے لیے زور و شور سے اقدامات کئے جائیں، منڈیوں کو لگانے کے لیے تمام اسسٹنٹ کمشنر اپنے اپنے علاقوں…

جہلم گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم گزشتہ سال کی نسبت رواں سال اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں 100 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ایک سال میں فی کلو آلو 40 روپے سے 70روپے، زندہ مرغی 210 روپے اضافے سے 643 روپے جب کہ…

جہلم تھانہ منگلا میں تعینات سب انسپکٹر ملک محمد اقبال کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم تھانہ منگلا میں تعینات سب انسپکٹر ملک محمد اقبال کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی، شہری سماجی رفاعی تنظیموں کے عمائدین سمیت عزیز واقارب کی طرف سے ملک محمد ا قبال کو…

جہلم ناقص و غیر معیاری بیج و ادویات فروخت کرنے والے چوہدری بیج سٹور کے خلاف مقدمہ درج

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ناقص و غیر معیاری بیج و ادویات فروخت کرنے والے چوہدری بیج سٹور کے خلاف محکمہ زراعت کے افسران نے مقدمہ درج کروادیا،کسانوں کا محکمہ زراعت کے متعلقہ ذمہ داران کو خراج تحسین،ارباب…

جہلم اشتہاری مجرم، شراب فروش ملزم سمیت موٹر سائیکل چوری میں ملوث لاہوری گینگ کے تین ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ایس ایچ او تھانہ سول لائن عثمان جنجوعہ اور ٹیم کی اہم کاروائیاں، اشتہاری مجرم، شراب فروش ملزم سمیت موٹر سائیکل چوری میں ملوث لاہوری گینگ کے تین ملزمان گرفتار، تفصیلات کے مطابق ایس ایچ…

دینہ منشیات فروش سے5250گرام چرس برآمد کر کے ملزم ساجد حسین عرف ساجو کو گرفتار کر لیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ایس ایچ او تھانہ دینہ عمران عباس اور ان کی ٹیم کی کاروائی، منشیات فروش سے5250گرام چرس برآمد کر کے ملزم ساجد حسین عرف ساجو کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ڈسٹرکٹ پولیس…