جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پی ڈی خان کا دورہ،

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پی ڈی خان کا دورہ، مریضوں کی عیادت کی سہولیات بارے آگاہی حاصل کی اور مریضوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی…

پی ڈی خان زہریلی گیس سے جان بحق ہونے والے سینٹری ورکرز کے گھر ڈپٹی کمشنر جہلم کی آمد

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد) جہلم پی ڈی خان کے زہریلی گیس سے جان بحق ہونے والے سینٹری ورکرز کے گھر ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی آمد۔ اہلخانہ سے اظہار تعزیت، ہر قسم کے تعاون…

فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن نے ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں رضاکاران (Volunteers) کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا

دینہ(سہیل انجم قریشی سے) فلاحی تنظیم وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن نے ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں رضاکاران (Volunteers) کی رجسٹریشن کا آغاز کر دیا. تفصیلات کے مطابق وسیلہ ویلفئیر فاؤنڈیشن ضلع جہلم کی چاروں تحصیلوں میں فلاحی کاموں میں مصروف…

فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے ایجوکیشنل وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق سے ملاقات

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ایکسپلور پروگرام کے تحت فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی کے ایجوکیشنل وفد کی ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق سے ملاقات۔ ضلع جہلم ایک قدیم تہذیب و تاریخ کا مرکز رہا ہے، یہاں قدیم…

وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ضلع جہلم سے فٹبال ٹیم کے ٹرائلز 24 جون کو ہوں گے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ضلع جہلم سے فٹبال ٹیم کے ٹرائلز 24 جون کو ہوں گے۔ وزیر اعظم پاکستان ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت ضلع جہلم کے فٹبال کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز 24 جون…

جہلم پولیس کا پیشہ ور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا پیشہ ور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والے 03 ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد،…

جہلم معمر شریف شہریوں کی عزتیں اچھالنے اور جھوٹے الزامات لگا کر پیسے بٹورنے والا ملزم پولیس نے گرفتار کر لیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم معمر شریف شہریوں کی عزتیں اچھالنے اور جھوٹے الزامات لگا کر پیسے بٹورنے والا ملزم پولیس شکنجے میں، ملزم اپنے کم عمر شاگردکو مزموم مقاصد کے لئے استعمال کیا کرتا تھا، عزتوں کے سوداگر نے 60سالہ…

جہلم گالم گلوچ، ہوائی فائرنگ اور امانت میں خیانت کرنے والے ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ڈی پی او ناصر محمود باجوہ کی تھانہ للہ کے قتل اور اقدام قتل کے مقدمات کے مدعیان کے ساتھ ڈی پی او آفس میں ملاقات،ڈی پی او جہلم نے فرداً فرداً تمام مدعیان کے…

جہلم پولیس نے 02 خواتین سمیت 02 گمشدہ بچوں کو ڈھونڈ کرورثاءکے حوالے کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پولیس کی بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار, 02 خواتین سمیت 02 بچوں عبداللہ اور احسان اللہ کو تلاش کر کے ورثاءکے حوالے کر دیا،چاروں واقعات کی اطلاع پر جہلم پولیس نے…

جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ ڈسٹرکٹ پبلک سکول

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا دورہ ڈسٹرکٹ پبلک سکول، طلباو طالبات کی تعلیمی سرگرمیوں کا جائزہ لیا،بچوں کے ساتھ سوال وجواب کئے، تفصیلات کیمطابق جہلم شہر میں اعلی تعلیمی معیار اور…