جہلم
حکومت نے سرکاری ملازمین کا معاشی قتل کیا ہے ،میونسپل کمیٹی ملازمین
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم حکومت پنجاب کی جانب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافہ تو کر دیا گیا لیکن اس کے ساتھ ساتھ ایسا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے مستقبل میں سرکاری ملازمین…
دریائے جہلم میں جو بھی نہائے گا وہ حوالات میں جائے گا.ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق نے دریائے جہلم میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کر دی جو فوری طور پر نافذ العمل ہے۔ دریاؤں، نہروں برساتی نالوں میں تیراکی یا نہانے پر…
جہلم پریس کلب کے زیر اہتمام دعائیہ تقریب و تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پریس کلب کے زیر اہتمام پریس کلب کے مرحومین ممبران جن میں راجہ محمد صابر،حافظ امتیاز بیگ،ساجد مودی،راجہ جہانگیراحمد،خالق تنویر،امجد ضیاء،شیخ احمد رضا،ساجد محمود گھرمالہ،باؤ مختار حسین کے لیے دعائیہ تقریب و تعزیتی ریفرنس…
امپورٹڈ حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر بجلی کے نرخوں اور ٹیکسوں میں اضافہ صارفین کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم مہنگائی مکاؤ، بہترین روزگار اور بہتر مستقبل کا نعرہ لگا کر برسر اقتدار آنے والی امپورٹڈ حکومت کی جانب سے عالمی مالیاتی اداروں کے دباؤ پر بجلی کے نرخوں اور ٹیکسوں میں اضافہ…
سٹڈی ویزہ و امیگریشن ایجنٹوں نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو لوٹنے کے نئے نئے طریقے ایجاد کر لئ
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم سٹڈی ویزہ و امیگریشن ایجنٹوں نے پڑھے لکھے نوجوانوں کو لوٹنے کے نئے نئے طریقے ایجاد کر لئے، سادہ لوح نوجوان غیررجسٹرڈ اداروں میں فیسوں کے ناموں پر بھاری رقوم ادا کرکے انگلش لینگویج…
بجلی کی اعلانیہ و غیرا علانیہ لوڈ شیڈنگ نے عوام کا جینا محال کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد بجلی کی اعلانیہ و غیرا علانیہ لوڈ شیڈنگ اور کھانے کے اوقات میں سوئی گیس کی بندش کے باعث صارفین شدید پریشانی میں مبتلا۔ صارفین کا وفاقی…
جہلم سینئر ایڈووکیٹ فرحت کمال ضیاء نے متاثرہ مسافروں کی امداد کے لیے پانچ سو چالیس سے زائد فوڈ پیکجز تقسیم کیے
دینہ(سہیل انجم قریشی سے)فرحت کمال ضیاء سینئر ایڈووکیٹ نے انسانیت کی مثالی خدمات سر انجام دے کر اپنے خاندان کا نام روشن کردیا۔ تفصیلات کے مطابق فرحت کمال ضیاء ایڈووکیٹ ایک باعمل سوشل ورکر ہیں اپنی فیملی کے تعاون سے…
جہلم میں قومی بچت مرکز کھاتہ داروں کے لئے ناکافی، اکاؤنٹ ہولڈرز کو منافع حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم شہر میں ایک قومی بچت مرکز کھاتہ داروں کے لئے ناکافی، اکاؤنٹ ہولڈرز کو منافع حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا، قومی بچت مرکز میں بدانتظامی کی وجہ سے کھاتے داروں کی شکایات میں روز…
تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں سانپ بچھو کیڑے مکوڑوں کی بہتات،مریضوں اورانکے لواحقین میں خوف وہراس
جہلم(عبدالغفارآذاد +اسماعیل افتخار)جہلم تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں گھاس اور خاردار جھاڑیوں کی بھرمار، سانپ بچھو کیڑے مکوڑوں کی بہتات،مریضوں اورانکے لواحقین میں خوف وہراس، مریضوں کا ڈپٹی کمشنر،چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ،چیف آفیسر میونسپل کمیٹی پنڈدادنخان سے نوٹس لینے…
چند ماہ دیں پتہ چل جائیگا جہلم کے غیور عوام کس کے ساتھ ہیں،چوہدری فواد حسین
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم سابق وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ الیکشن ہوئے تو جہلم سے قومی اور صوبائی اسمبلی کے الیکشن لڑوں گا، ہمیشہ قومی سیاست کی ہے جہلم سے زیادہ تر سیاستدان کونسلر…