جہلم
جہلم عیدالا ضحی کی تعطیلات ختم ہونے پر سرکاری دفاتر کھل گئے
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم عیدالا ضحی کی تعطیلات ختم ہونے پر سرکاری دفاتر کھل گئے۔ تعطیلات کے سبب شہر سمیت ضلع بھر کے وفاقی، صوبائی، خود مختار، ادارے مسلسل پانچ یوم بندر ہے۔ ادھر نئے مالی سال کے آغاز…
جہلم شہر کے ہوٹل مالکان نے بھکاریوں سے کئی من قربانی کا گوشت سستے داموں خرید کر فریز کر لیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم شہر کے ہوٹل مالکان نے خانہ بدوشوں، بھکاریوں سے کئی من قربانی کا گوشت سستے داموں خرید کر فریز کر لیا،ہوٹل کھلنے کے بعد گاہکوں کو من مرضی کے نرخوں پر فریز شدہ گوشت کھلایا…
جہلم شہر میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں مریضوں کی جان نکالنے لگیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم شہر سمیت ضلع بھر میں جان بچانے والی ادویات کی قیمتیں مریضوں کی جان نکالنے لگیں، قیمتوں میں غیر معمولی اضافے کے باعث ادویات شہریوں کی پہنچ سے دورہو گئیں۔ شہریوں کانگران وزیراعلیٰ…
قرآن مجید کی بے حرمتی کرنے والے بیمار ذہنیت کے لوگ ہیں، چوہدری فراز حسین
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)ضلع جہلم کی معروف سماجی و سیاسی شخصیت چوہدری فراز حسین نے کہا ہے کہ قرآن مجید اللہ کا کلام ہے جو پوری انسانیت کی فلاح و ہدایت اور راہنمائی کا ذریعہ ہے۔ قرآن مجید…
ڈپٹی کمشنر جہلم نے آلائشوں کی بدبو سے بچانے کے لیے عرق گلاب کا سپرے کروا کے نئی مثال قائم کردی
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے شہر کو صاف و شفاف رکھنے اور آلائشوں کی بدبو سے بچانے کے لیے عرق گلاب کا سپرے کروا کے نئی مثال قائم کردی، شہریوں کا…
عید الاضحی پر پلان کے مطابق مانیٹرنگ کی گئی اور تمام ریسکیوز نے بطریق احسن ڈیوٹیاں سر انجام دیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم عید الاضحی پر پلان کے مطابق مانیٹرنگ کی گئی اور تمام ریسکیوز نے بطریق احسن ڈیوٹیاں سر انجام دیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم کے مطابق 224 افراد کو عید الاضحی پر ریسکیو کیا گیا,عید کے…
سویڈن میں قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے گھناؤنے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہیں، سید خلیل حسین کاظمی
جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم شہر کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سید خلیل حسین کاظمی نے سویڈن میں قرآن کریم کو نذر آتش کرنے کے گھناؤنے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ یہودیوں کی اس…
جہلم شہر میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق خود میدان میں نکل پڑے
جہلم(چوہدری عابد محمود +شیخ زلفی)جہلم عید الاضحی کے موقع پر قربانی کی آلائشوں کو ٹھکانے لگانے کے کام کی نگرانی کے لیے ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق خود میدان میں، شہر بھر کی سڑکوں کا دورہ، کھالیں جمع…
عید قرباں کے قریب آتے ہی بکرے اور گائے کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ،
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم عید قرباں کے قریب آتے ہی بکرے اور گائے کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ، فوجی مل گراؤنڈ میں لگنے والی مویشی منڈی میں دور دراز سے سفر کر کے سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے…
آستانہ عالیہ جلالپور شریف سے منسوب سوشل میڈیا پربے بنیاد من گھڑت خبریں پھیلائی جارہی ہیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم آستانہ عالیہ جلال پور شریف کے گدی نشین پیر سید انیس حیدر نے کہا ہے کہ آستانہ عالیہ جلالپور شریف سے منسوب سوشل میڈیا پربے بنیاد من گھڑت خبریں پھیلائی جارہی ہیں جنکا حقیقت…