جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

مہنگائی کے باعث گھریلو جھگڑوں کی شرح میں اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم مہنگائی کے باعث گھریلو جھگڑوں کی شرح میں اضافہ، لڑائی جھگڑے روانہ کا معمول بن گئے، شہریوں نے وزیراعظم پاکستان سے مہنگائی کے خاتمے کا مطالبہ کیاہے۔ شہر کی سماجی، رفاعی، فلاحی، تنظیموں کے عمائدین…

باپ کو قتل کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم ایس ایچ او تھانہ کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی بڑی کاروائی،باپ کو قتل کرنے والا ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کے روز ساتھی کے ساتھ مل کر اپنے والد…

ڈپٹی کمشنرجہلم کا محکمہ صحت کے افسران کے ہمراہ شہر کے مختلف حصوں کادورہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا محکمہ صحت کے افسران کے ہمراہ شہر کے مختلف حصوں کادورہ، ڈینگی لاروا کی افزائش کو بروقت کنٹرول کرنے کی ہدایت، مختلف مقامات پر لاروا…

ڈینگی سے بچاو کے حوالے سے آگاہی کیلئے ڈپٹی کمشنرجہلم خود میدان میں نکل پڑے

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ڈینگی سے بچاو کے حوالے سے آگاہی کیلئے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق خود میدان میں نکل پڑے، مشین محلہ میں گھر گھر جا کر شہریوں کو ڈینگی سے بچاو بارے مہم چلائی، شہریوں…

بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری نے عوام کو ذہنی طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے،چوہدری مہربان حسین

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری ظفرنور)جہلم ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ کے صدر چوہدری مہربان حسین نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی و بے روزگاری نے عوام کو ذہنی طور پر مفلوج کر کے رکھ دیا ہے، شہری مجبوریوں کے ہاتھوں…

جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم ملازمین کی رہائشی کالونی بھوت بنگلے میں تبدیل

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں قائم ملازمین کی رہائشی کالونی بھوت بنگلے میں تبدیل، ڈی ایچ کیو کی منہدم ہوتی ہوئی کالونی رہائشیوں کے سروں پر خطرات کے سائے منڈلانے لگے، بوسیدہ کو ارٹروں…

جہلم شہر سمیت گردونواح میں آوارہ کتوں کی بھر مار

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم شہر سمیت گردونواح میں آوارہ کتوں کی بھر مار، دن بدن کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں اضافہ ‘شہری خوف میں مبتلا’ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مسلسل خاموشی میونسپل کمیٹی کی کارکردگی پر…

صحافت کوئی پیشہ نہیں خدمت خلق کا دوسرا نام ہے،چوہدری عابد محمو د

جہلم(عمیراحمدراجہ +اسماعیل افتخار)جہلم صحافت کوئی پیشہ نہیں خدمت خلق کا دوسرا نام ہے، صحافت کو لوٹ مار کا ذریعہ بنانے والوں کا راستہ روکا جائیگا۔ اور نیک نیتی سے مظلوموں کی دادرسی کی جائے گی،ظالم کا ہر محاظ پر مقابلہ…

جہلم کے علاقہ ڈومیلی چوک میں پرانی دشمنی پر نوجوان کی سرعام رکشہ میں سوار عورت پر چھریوں کے وار،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم کے علاقہ ڈومیلی چوک میں پرانی دشمنی پر نوجوان کی سرعام رکشہ میں سوار عورت پر چھریوں کے وار،عورت شدید زخمی۔ڈومیلی سے ٹی ایچ کیو سوہاوہ ہسپتال منتقل کردیاگیا۔جبکہ پولیس نے تفیش شروع کردی۔عورت پدھری کے…

دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج اللہ دتہ نے گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا

دینہ (رضوان سیٹھی سے) دینہ پولیس سٹی چوکی کے انچارج اللہ دتہ نے گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا، والدین کی پولیس سٹی چوکی دینہ کے انچارج اللہ دتہ اور ان کی ٹیم کو ڈھیروں دعائیں…