جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم موٹر سائیکل چور گینگ کے 02ملزمان گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ایس ایچ او تھانہ منگلا اور ٹیم کی اہم کاروائی.موٹر سائیکل چور گینگ کے 02ملزمان گرفتار،تفصیلات کے مطابق ملزمان سے 02 مسروقہ موٹرسائیکل برآمد ملزمان کی شناخت مظہر اقبال اور ندیم کے ناموں سے ہوئی…

جہلم مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت نے غریب عوام کا جینا دوبھر کردیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیراحمدراجہ)جہلم مہنگائی، بے روزگاری اور لاقانونیت نے غریب عوام کا جینا دوبھر کردیا، حکومت کی ناکام پالیسیوں کی بدولت مہنگائی کی شرح میں بے پناہ اضافہ ہو چکا ہے، اشیائے خوردو نوش سے لے کر ضروریات زندگی…

جہلم سن فلاور میرج ہال پر شادی کی تقریب پر آتش بازی کرنے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم ایس ایچ او کالا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی فوری کارروائی،تفصیلات کے مطابق سن فلاور میرج ہال پر شادی کی تقریب پر آتش بازی کرنے والے ملزمان سمیت میرج ہال کے مالک…

جہلم لیڈی منشیات فروش ملزمہ گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم ایس ایچ او تھانہ سٹی اور انچارج چوکی کینٹ کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، تفصیلات کے مطابق لیڈی منشیات فروش سمیت 01 منشیات فروش ملزم گرفتارکر لیا گیا،چرس و ہیروئن برآمد،ملزمان کی شناخت…

ضلع جہلم کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے والی کھلاڑیوں کی ڈپٹی کمشنر جہلم آفس میں آمد

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)ضلع جہلم کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے والی کھلاڑیوں کی آفس ڈپٹی کمشنر جہلم آمد، ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی جانب سے کیش انعامات اور شاباش۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ…

کم از کم 7 گھنٹے کی پرسکون نیند انسانی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے، ڈاکٹر فواد مجید چوہدری

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے میڈیکل سپیشلسٹ ڈاکٹر فواد مجید چوہدری نے کہا ہے کہ کم از کم 7 گھنٹے کی پرسکون نیند انسانی صحت کے لئے انتہائی ضروری ہے کم خوابی ایک مرض…

جہلم سرکاری پٹوار خانوں پر پرائیویٹ منشیوں کا راج،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم سرکاری پٹوار خانوں پر پرائیویٹ منشیوں کا راج، سرکاری حساس ریکارڈ منشیوں کے حوالے، ریکارڈ میں رد و بدل کا خدشہ، عوام شدید ذہنی اضطراب کا شکار، شہریوں کا نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی سے…

جہلم امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید مظہرعباس)جہلم کالا گجراں پولیس کی اہم کاروائی، امانت میں خیانت کرنے والا اشتہاری مجرم گرفتار،اشتہاری مجرم کی شناخت بلال بابر کے نام سے ہوئی ہے،بلال نے میرے سے امانتاً انجن لیا جو اسنے مجھے واپس نا…

جہلم لڑکی سے زیادتی کرنے، فحش ویڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزاقدیر بیگ)جہلم ایس ایچ او چوٹالہ ملک نثار احمد اور ٹیم کی اہم کاروائی، لڑکی سے زیادتی کرنے، فحش ویڈیو بنانے اور بلیک میل کرنے والا سفاک ملزم گرفتار،ملزم کی شناخت عبداللہ عباس کے نام سے ہوئی…

ڈی پی او جہلم کا دسویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ،

جہلم(چوہدری عابد محمود +اسماعیل افتخار)جہلم ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا دسویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کے روٹ کا وزٹ، ڈی پی او جہلم نے جلوس کے روٹ پر پوائنٹ وائز سیکورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا،…