جہلم
جہلم ماں باپ کی نافرمانی اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 02ملزمان سمیت ایک شراب سپلائر ملزم گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے ماں باپ کی نافرمانی اور لڑائی جھگڑا کرنے والے 02ملزمان سمیت ایک شراب سپلائر ملزم گرفتار کر لیا،ایس ایچ او کالا گجراں اور ٹیم…
محرم الحرام میں تمام مسالک کے علماء مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھیں گے،آر پی او راولپنڈی
جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)محرم الحرام میں تمام مسالک کے علماء مذہبی ہم آہنگی کو برقرار رکھیں گے اور امن و امان کی خاطر انتظامیہ سے مکمل تعاون کریں گے اس بات کا عزم کمشنر راولپنڈی اور آر…
جہلم بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نے صارفین کی مشکلات بڑھا دیں
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم بجلی کی اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ نے صارفین کی مشکلات بڑھا دیں، مہنگائی کے بوجھ تلے دبے صارفین کی مشکلات میں مزیداضافہ۔ شدید گرمی اور جان لیواحبس…
جہلم تھانہ صدر پولیس کی حراست میں مبینہ زیادتی کے ملزم کے فرار ہونے کی اطلاعات
vجہلم(چوہدری عابد محمود +مہربان حسین چوہدری)جہلم تھانہ صدر پولیس کی حراست میں مبینہ زیادتی کے ملزم کے فرار ہونے کی اطلاعات۔ملزم محمد کامران پر رواں ماہ 7 جولائی کو خاتون سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج ہو اتھا، ملزم کی…
پنڈدادنخان لِلہ روڈ پر گول پور کے مقام پر تیز رفتار ٹرالر نے 62 سالہ موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پنڈدادنخان لِلہ روڈ پر ٹریفک حادثہ گول پور کے مقام پر تیز رفتار ٹرالر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا موٹر سائیکل سوار موقع پر جانبحق تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان لِلہ روڈ پر…
جہلم سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرم گرفتار
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ایس ایچ او سول لائینز عثمان تصدق اور ٹیم کی اہم کاروائی، سنگین نوعیت کے مقدمات میں مطلوب 02اشتہاری مجرمان سمیت چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار،سول لائینز پولیس نے…
جہلم مہنگائی نے لوگوں کا جینا دشوار کر دیا
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم راولپنڈی ڈویژن کے تاریخی اور بڑے ضلع میں مہنگائی کا جن ایک بار پھر بے قابو، ذخیرہ اندوزوں، منافع خوروں نے آئے روز، چینی، گھی، دودھ، مرغی کا گوشت، بیکری کا سامان، صابن، دالیں،…
یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈ کے گھی کی قیمتوں میں کمی کر دی
جہلم(چوہدری عابد محمود +مہربان حسین چوہدری)یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈ کے گھی کی فی کلو قیمت میں 45 روپے اور کوکنگ آئل کی فی لیٹر قیمت میں 10روپے تک کمی کر دی گئی ہے جس سے مختلف برانڈز کے گھی…
جہلم شہر کا اکلوتا الطاف پارک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفارآذاد)جہلم شہر کا اکلوتا الطاف پارک کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگا، جھولے غائب، شہریوں کے بیٹھنے کے لیے رکھے گئے بینچ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئے، پارک میں آنے والے شہریوں کو سخت مایوسی کا…
جہلم پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ایس ایچ او کا لا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ کا لا گجراں چوہدری محمد افضل اور ٹیم کی منشیات…