جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کا دینہ اور تھانہ منگلا کینٹ کے علاقوں میں امام بارگاہوں کا دورہ

دینہ (رضوان سیٹھی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم ناصر محمود باجوہ کا دینہ اور تھانہ منگلا کینٹ کے علاقوں میں امام بارگاہوں کا دورہ کیا، سیکیورٹی سمیت دیگر انتظامات کا جائزہ لیا اور پولیس محرم الحرام کے دوران شہریوں کی…

جہلم ای این ٹی سرجن نے مریض کے ناک کی بجائے گلے کا آپریشن کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ای این ٹی سرجن نے مریض کے ناک کی بجائے گلے کا آپریشن کر دیا متاثرہ مریض حصول انصاف کے لیے در بدر، متاثرہ نوجوان نے ڈپٹی کمشنر سے رجوع کر لیا۔ تھانہ کالا…

رائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں اشیاء خوردونوش کی از سر نو قیمتوں کا تعین کر دیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم (جنرل) صباء سحر کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کے اجلاس میں اشیاء خوردونوش کی از سر نو قیمتوں کا تعین کر دیا گیا۔ تاجروں کی باہمی مشاورت سے باسمتی چاول نیا…

تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونے سے دیہاڑی دار طبقہ کسمپرسی کی زندگیاں گزارنے پر مجبور

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر محمود شاہ)جہلم سریا، سیمنٹ اینٹیں ودیگر تعمیراتی میٹریل مہنگا ہونے سے دیہاڑی دار طبقہ کسمپرسی کی زندگیاں گزارنے پر مجبور۔ کئی کئی دنوں بعد کام ملتا ہے وہ بھی چند روز بعد بند ہونے سے…

جہلم دو بھائیوں سمیت تین نوجوان دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق

جہلم(چوہدری عابد محمود +عامر شبیر کیانی)جہلم دو مختلف واقعات میں دو بھائیوں سمیت تین نوجوان دریائے جہلم میں نہاتے ہوئے ڈوب کر جانبحق دریائے جہلم کی بے رحم موجوں نے تین زندگیاں نگل لیں، تینوں نوجوانوں کی لاشیں نکال کر…

ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ مہم مصلعت پسندی کا شکار

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)ٹریفک پولیس کی ہیلمٹ مہم مصلعت پسندی کا شکار اندرون شہر کی سٹرکوں پر ون وے کی خلاف ورزیاں جاری، مبینہ ملی بھگت سے شہر کے اندر غیر قانونی رکشہ اسٹینڈ بھی قائم۔نئے تعینات ہونے…

آٹے اور چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے مہنگائی نے غریب کے منہ سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +ناصر حسین شاہ)آٹے اور چینی کی قیمتوں کو پر لگ گئے مہنگائی نے غریب کے منہ سے دو وقت کی روٹی کا نوالہ بھی چھین لیا۔ غربت بیروزگاری اور مہنگائی کی وجہ سے سفید پوش طبقہ خود…

نایاب نسل کے جانور اڑیال کا شکار کرنے والوں نے محکمہ شکار کے عملے پر فائرنگ کر دی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری تصور حسین)جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ سے نایاب نسل کے جانور اڑیال کا شکار کرنے والوں نے محکمہ شکار کے عملے پر فائرنگ کر دی محکمہ شکار کے عملے نے ذبحہ شدہ اڑیال تحویل میں لے…

جہلم ریسکیو 1122 کی جانب سے ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کر دی گئی

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ریسکیو 1122 کی جانب سے ایمانداری کی اعلیٰ مثال سانحہ جی ٹی روڈ سکندر ہوٹل میں جانبحق ہونے والے شخص سے ملنے والی دو لاکھ پانچ ہزار روپے کی نقد رقم لواحقین کو ادا…

جہلم بدترین مہنگائی نے شہریوں کا جینا مشکل بنا دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم بدترین مہنگائی نے شہریوں کا جینا مشکل بنا دیا ہے۔ آلو،پیاز، بھنڈی،توری، شلجم اور بیگن مقامی سبزیاں دو سو روپے کلو سے زائد قیمتوں میں فروحت ہونے لگیں، آلو ٹماٹر گو بھی بھی عوام…