جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم اندرون شہر میونسپل کمیٹی کی حدود میں پر ریت مٹی اور اینٹوں کے ڈھیر لگ گے

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم اندرون شہر میونسپل کمیٹی کی حدود میں پر ریت مٹی اور اینٹوں کے ڈھیر لگ گے۔ ایم سی کا عملہ تجاوزات ختم کروانے میں ناکام عملہ فوٹو سیشن تک محدود جبکہ گندگی کے ڈھیر…

جہلم پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا باضابطہ نو ٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا ہے،جس کا…

رئیل اسٹیٹ شعبہ پر ٹیکسوں کی بھرمار سے پراپرٹی کا کاروبار تباہ ہو جائے گا ،مرزا راحیل بیگ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری تصویر حسین)جہلم پراپرٹی ڈیلر کے رہنما مرزا راحیل بیگ نے کہا ہے کہ رئیل اسٹیٹ شعبہ پر ٹیکسوں کی بھرمار سے پراپرٹی کا کاروبار تباہ ہو جائے گا اور معیشت کی ترقی شدید متاثر ہو گی،…

جہلم جیل خانہ جات کے ارباب اختیار کا عوام الناس کی شکایات کے بر وقت ازالے کیلئے احسن اقدام

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر شاہ)جہلم جیل خانہ جات کے ارباب اختیار نے عوام الناس کی شکایات کے بر وقت ازالے کیلئے احسن اقدام، جہلم سمیت پنجاب بھر کی جیلوں میں مقید اسیران کے لواحقین، عوام الناس اور محکمہ کے…

ڈپٹی کمشنر جہلم اور ڈی پی او جہلم کا تھانہ دینہ کے علاقہ قلعہ روہتاس میں جلوس روٹ اور تھانہ سٹی کے علاقہ میدان پاکستان کا وزٹ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن ریٹائرڈ سمیع اللہ فاروق اور ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کا تھانہ دینہ کے علاقہ قلعہ روہتاس میں جلوس روٹ اور تھانہ سٹی کے علاقہ میدان پاکستان کا…

جہلم محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے تمام انتظامات مکمل

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم محرم الحرام کے جلوسوں اور مجالس کے تمام انتظامات مکمل، آٹھ محرم تک کے تمام جلوس اور مجالس انتہائی پرامن ماحول میں انعقاد پذیر ہو چکی ہیں، آج اور کل دسویں محرم کے دنوں…

جہلم سٹیمپ پیپر زکی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم سٹیمپ ڈیوٹی کے شیڈول ون میں ترامیم، سٹیمپ پیپر زکی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، پنجاب حکومت نے سٹیمپ ڈیوٹی ایکٹ کے شیڈول ون میں ترامیم کر دیں۔بیان حلفی کے سیٹمپ پیپر کی قیمت 100…

جہلم شہر سمیت گردونواح میں مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت جاری

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصرحسین شاہ)جہلم شہر سمیت گردونواح میں مضر صحت فاسٹ فوڈ کی فروخت جاری، شہری پیٹ کی موذی امراض کا شکار پنجاب فوڈ اتھارٹی کے ذمہ داران خاموش تماشائی، شہریوں کا ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے…

پنجاب بھر میں اسلحہ لائسنس بنانے اور اس کی تجدید کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم سمیت پنجاب بھر میں اسلحہ لائسنس بنانے اور اس کی تجدید کی فیسوں میں بھاری اضافہ کر دیا گیا، نگران پنجاب کابینہ نے منظوری دے دی۔انفرادی اور کمرشل اسلحہ لائسنس بنانے اور ان کی…

جہلم شہر سمیت میں محلہ اسلام پورہ، شمالی محلہ، روہتاس روڈ،کھرالہ منشیات فروشی کا گڑہ بن گے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم شہر سمیت میں محلہ اسلام پورہ، شمالی محلہ، روہتاس روڈ،کھرالہ منشیات فروشی کا گڑہ بن گے،جگہ جگہ منشیات فروشی کے اڈے نوجوان نسل کا مستقبل اجاڑنے میں کوئی کسر باقی نہ رہی سب جانتے ہوئے…