جہلم
راولپنڈی ریجن میں ڈسٹرکٹ کرکٹ جہلم کی سینئر ٹیم نے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا،
دینہ (رضوان سیٹھی سے) پاکستان کرکٹ بورڈ کی زیر نگرانی ہونے والے آل پاکستان ریجن وائز PCBریجن انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ چیمپئن شپ 2023 راولپنڈی ریجن میں ڈسٹرکٹ کرکٹ جہلم کی سینئر ٹیم نے چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کر…
جہلم شہر کے اکلوتے قومی مرکز بچت میں اربوں روپے جمع کروانے والے کھاتہ دار سڑکوں پر رُلنے لگے
جہلم(چوہدری عابد محمود +عامر شبیر کیانی)جہلم شہر کے اکلوتے قومی مرکز بچت میں اربوں روپے جمع کروانے والے کھاتہ دار سڑکوں پر رُلنے لگے، گرمی اور حبس کے موسم میں کئی کئی گھنٹے قومی مرکز بچت کے باہر بوڑھے اور…
دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال فیشن بن گیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم دوران ڈرائیونگ موبائل فون کا استعمال فیشن بن گیا، موبائل فون کے استعمال کیوجہ سے حادثات کی شرح میں غیر معمولی اضافہ، کئی مسافر قیمتی جانیں گنوا بیٹھے، عوامی حلقوں کا ڈرائیونگ کے دوران…
سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی کھلے عام جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم پبلک مقامات ٹرانسپورٹ اڈوں، ہسپتالوں، اور سرکاری اداروں میں سگریٹ نوشی کھلے عام جاری۔انتظامیہ سیگریٹ نوشی کی روک تھام کرنے میں بری طرح ناکام، عوامی، سماجی اور شہری حلقوں کا قانون نافذ کرنے والے…
خطرناک ڈکیت گینگ تھانہ للہ پولیس نے حراست میں لے لیا،
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری تصور حسین)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفسیر ناصر محمود باجوہ کی پریس کانفرنس خطرناک ڈکیت گینگ تھانہ للہ پولیس نے حراست میں لے لیا، ڈی پی او جہلم نے بتایا کہ ایس ایچ او تھانہ للہ عبدالرحمن اور…
تمام اہل وطن کو جشن آزادی پر دل کی اتھا ہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں.ڈپٹی کمشنر کپ؛،
جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق نے 76 ویں یوم آزادی پر ضلع جہلم کے غیور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تمام اہل وطن کو جشن آزادی پر دل کی اتھا…
ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر سبسڈ ائزڈ سستے آٹے کی فراہمی کو بند کر دی گئی
جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم پی ڈی ایم کی حکومت نے جا تے جاتے ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹوروں پر سبسڈ ائزڈ سستے آٹے کی فراہمی کو بند کر دیا، یوٹیلٹی سٹوروں پر آٹے کے نرخوں میں سو فیصد…
نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے بھائیوں والا رشتہ ہے،فواد حسین چوہدری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم نگران وزیر اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے بھائیوں والا رشتہ ہے۔انہیں نگران وزیر اعظم بننے پر مبارکباد دینے گیا تھا۔خاندانی سیاستدان ہوں الیکشن میں حصہ لو ں گا۔نگران کابینہ کا حصہ کسی صورت…
یوم آزادی کا تقاضا ہے کہ ہم اس ملک خداداد کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی تمام توانائیاں وقف کر دیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم یوم آزادی کا تقاضا ہے کہ ہم اس ملک خداداد کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنی تمام توانائیاں وقف کر دیں اور رنگ و نسل، قوم، مذہب کی تقسیم کی بالاتر ہو کر سب سے…
جہلم میں بھی 14 اگست جشن آزادی منانے کی تیاریاں جوش و جذبے کے ساتھ جاری
جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پاکستان بھر کے دیگر شہروں کی طرح جہلم میں بھی 14 اگست جشن آزادی منانے کی تیاریاں جوش و جذبے کے ساتھ جاری ہیں، اس سلسلہ میں گزشتہ روز گورنمنٹ تبلیغ السلام ہائی سکول…