جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم پولیس نے جنسی زیادتی کرنے والے 04ملزمان کو گرفتار کر لیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم ایس ایچ او تھانہ سول لائینز ناصر محموداور ٹیم کی اہم کاروائی،تفصیلات کے مطابق جسم فروشی کے مکروہ دھندے میں ملوث 04 ملزمان گرفتار،ملوث 02 خواتین ملزمان سمیت02ملزمان گرفتار کر لیے گئے، گرفتار…

جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں گداگروں کی یلغار

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم شہر اور مضافاتی علاقوں میں گداگروں کی یلغار نے شہریوں کو پریشان کرنا معمول بنا لیا۔ گداگروں میں زیادہ تعداد خوبصورت نوجوان بھکارنوں کی ہے جو حلیہ سے دوسرے اضلاع بالخصوص لاہور، ملتان،ڈیرہ غازی خان…

جہلم اشیائے ضرور یہ عوام کی پہنچ سے کوسوں میل دور

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم اشیائے ضرور یہ عوام کی پہنچ سے کوسوں میل دور۔ پولٹری مصنوعات بھی بدستور مہنگی۔ سبزیاں اور پھل بھی عام آدمی کی قوت خرید میں نہ رہے۔ برائلر گوشت سرکاری نرخ 594جبکہ مرغی فروش…

غریب اور سفید پوش طبقہ کے منہ سے روٹی کا آخری نوالہ بھی چھین لینے کے مترادف ہے،فراز چوہدری

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری فراز حسین نے پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں میں اضافہ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات سے عام آدمی مزید متاثر ہوا…

جہلم پارٹی کے طور پر شروع ہونے والے آئس (کرسٹل) نشہ سے لاکھوں خاندان تباہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم پارٹی کے طور پر شروع ہونے والے آئس (کرسٹل) نشہ نے ہیروئن چرس، شراب اور افیون سمیت تمام منشیات کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ یہ نشہ پوش علاقوں کے بعد اب تعلیمی اداروں میں…

جہلم ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی فوری کارروائی مغوی بچیاں اور اغوا کار گرفتار،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ اور ٹیم کی فوری کارروائی مغوی بچیاں اور اغوا کار گرفتار، تفصیلات کے مطابق تھانہ منگلا پولیس نے 02 مغویہ بہنیں 24 گھنٹے میں بازیاب کر لی گئی،…

ڈپٹی کمشنر جہلم کی زیر صدارت منگلا ڈیم کے بھرنے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اہم اجلاس منعقد

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ڈپٹی کمشنر جہلم کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کی زیر صدارت منگلا ڈیم کے بھرنے کے پیش نظر ڈسٹرکٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں تمام ضروری اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مہنگائی کے ستائے عوام پھٹ پڑے

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم حکومت مرے ہوئے کو مزید مارنے پر تلی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر مہنگائی کے ستائے عوام پھٹ پڑے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شہریوں نے کہا کہ بہت پریشانی ہے،…

جہلم پیٹرولیم مصنوعات اوربجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم پیٹرولیم مصنوعات اوربجلی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے نے شہریوں کا جینا دوبھر کر دیا۔ قیمتوں میں اضافے کے ساتھ ہی ٹرانسپورٹ کے کرایوں، اشیائے خورد و نوش کی قیمتیں بھی خود…

جہلم اندرون شہر کے گنجان آباد علاقوں میں ٹریفک جام کی صورتحال میں بہتری نہ آسکی

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم اندرون شہر کے گنجان آباد علاقوں میں ٹریفک جام کی صورتحال میں بہتری نہ آسکی۔کچہری روڈ، مشین محلہ روڈ، اولڈ جی ٹی روڈ، سول لائن روڈ، ریلوے روڈ، سمیت،قبرستان چوک، محمدی چوک، کچہری چوک، چوک…