جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم بجلی کے بلوں نے سفید پوش طبقے کی عزت نفس کو تار تار کر دیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم بجلی کے بلوں نے سفید پوش طبقے کی عزت نفس کو تار تار کر دیا، غریبوں اور مظلوموں کی بدعائیں ساتویں آسمان کو چھونے لگیں، بلوں کا ٹیرف مقرر کرنے والے اللہ تیری سات…

محترمہ کوثر سلیم کو فیملی فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد) جہلم کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ نے چیف ایگزیکٹو آفسیر محترمہ کوثر سلیم کو فیملی فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کا بھرپور ساتھ دینے اور 14…

کتے کے کاٹنے کی سزا بااثر افراد نے گاؤں کے غریب شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دی

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم تھانہ چوٹالہ کے علاقہ نتھوالہ میں کتے کے کاٹنے کی سزا بااثر افراد نے گاؤں کے غریب شخص کو تشدد کر کے ہلاک کر دیا،غریب محنت کش حصول انصاف کے لیے دربدر،تفصیلات کے…

جہلم لیاقت ٹاؤن اور اقبال ٹاؤن دینہ میں سیوریج کے مسائل کے حل کے لیے سیوریج اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہ

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم لیاقت ٹاؤن اور اقبال ٹاؤن دینہ میں سیوریج کے مسائل کے حل کے لیے سیوریج اسکیم کا آغاز کر دیا گیا ہے، ڈسپوزل اسٹیشن کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے، جس کو جلد…

ٹریکٹر ٹرالیوں سمیت بھاری گاڑیوں نے علاقہ مکینوں کا جینا حرام کر دیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیا ل عابد)جہلم اندرون شہر اور روہتاس روڈ پر ڈمپرز، ٹریکٹر ٹرالیوں سمیت بھاری گاڑیوں نے علاقہ مکینوں کا جینا حرام کر دیا،بھاری گاڑیوں کی زد میں آ کر متعدد شہری اور بچے حادثات کا شکار…

جہلم شہر کے بازاروں چوک چوراہوں میں تجاوزات کی بھر مار

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم شہر کے بازاروں چوک چوراہوں میں تجاوزات کی بھر مار، سڑکیں،راستے سکڑ کر تنگ گلیوں میں تبدیل، خریداروں بالخصوص خواتین اور ضعیف العمر افراد کو پیدل گزرنے میں شدید دشواری کا سامنا، تجاوزات کیخلاف…

برطانیہ پلٹ فیملی کے ساتھ تھانہ منگلا کے علاقہ منارہ پلی پر ڈکیتی کی واردات

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری تصور حسین)جہلم اسلام اباد ائیرپورٹ سے میرپور جانے والی برطانیہ پلٹ فیملی کے ساتھ تھانہ منگلا کے علاقہ منارہ پلی پر ڈکیتی کی واردات، گاڑی میں سوار مسلح ملزمان نے برطانیہ پلٹ فیملی کی گاڑی کو…

جہلم جعلی کرنسی کا دھندہ کرنے والے گروہ متحرک،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری مہربان حسین)جہلم جعلی کرنسی کا دھندہ کرنے والے گروہ متحرک،شہری سخت ذہنی اذیت کا شکار، شہریوں کا ڈی پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق شہر وگردونواح میں جعلی کرنسی کا گھناؤنا دھندہ…

جہلم تھانہ سوہاوہ کے علاقہ بکڑالہ میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ

جہلم(چوہدری عابد محمود +مرزا قدیر بیگ)جہلم تھانہ سوہاوہ کے علاقہ بکڑالہ میں ملزمان کی پولیس پارٹی پر فائرنگ کا معاملہ،تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ سوہاوہ عثمان تصدق کی کاروائی،واقعہ میں ملوث 03 ملزمان گرفتار کر لیے گئے،سوہاوہ پولیس…

تحصیل دینہ سمیت ضلع بھر میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے سخت ایکشن ضروری ہے

دینہ (رضوان سیٹھی سے) تحصیل دینہ سمیت ضلع بھر میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے سخت ایکشن ضروری ہے تاکہ ناجائز منافع خوری کو روکا جا سکے تمام پرائس مجسٹریٹ اپنے علاقوں میں مسلسل چیک کریں…