جہلم

اس کیٹا گری میں 1096 خبریں موجود ہیں

جہلم پچھلی کئی دھائیوں سے ضلع جہلم کی عوام سے رشوت وصولی کرنے والا راشی پٹواری گرفتار،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم پچھلی کئی دھائیوں سے ضلع جہلم کی عوام سے رشوت وصولی کرنے والا راشی پٹواری گرفتار، تھانہ اینٹی کرپشن کی اہم کارروائی، سکندر خان نامی پٹواری نے زمین کے فرد کے بدلے سائل سے…

ڈپٹی کمشنر جہلم کا چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے میٹنگ کا انعقاد

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ اور ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) سمیع اللہ فاروق کی ضلعی امن کمیٹی کے ممبران اور علماء کرام کے ساتھ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے میٹنگ…

جہلم ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر جہلم کا عملہ گاڑیوں کے مالکان کو نمبر پلیٹس مہیا کرنے میں ناکام

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن دفتر جہلم کا عملہ گاڑیوں کے مالکان کو نمبر پلیٹس مہیا کرنے میں ناکام شہریوں نے ڈی جی ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب محمد علی سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔تفصیلات…

گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مدرسہ البنات المرکز روڈ کی پرنسپل،ٹیچر سمیت سکیورٹی گارڈ کو معطل کر دیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم سی ای او ایجوکیشن محتر مہ کو ثر سلیم نے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول مدرسہ البنات المرکز روڈ کی پرنسپل،ٹیچر سمیت سکیورٹی گارڈ کو معطل کر دیا،محکمہ تعلیم کے ملازمین کو گزشتہ روز 10سالہ جنت…

جہلم اغواء کے مقدمہ میں کینسر کے مرض میں مبتلا بے سہارا مدعی کی مدد کرنا جرم بن گیا،

جہلم(چوہدری عابد محمود +عمیر احمد راجہ)جہلم اغواء کے مقدمہ میں کینسر کے مرض میں مبتلا بے سہارا مدعی کی مدد کرنا جرم بن گیا،خبریں لگانے پر بااثر ملزمان کی پشت پناہی کرنے والے افراد کی جہلم پریس کلب کے صدرسینئر…

جہلم بجلی کے بلوں نے عوام کے ساتھ ساتھ تاجروں کے کاروبار بھی تباہ کر دیئے

جہلم(چوہدری عابد محمود +سید ناصر حسین شاہ)جہلم بجلی کے بلوں نے عوام کے ساتھ ساتھ تاجروں کے کاروبار بھی تباہ کر دیئے، نگران حکومت سمیت ادارے عوام پر رحم کریں، یہی صورت حال رہی تو بہت جلد تاجر اور عوام…

جہلم مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کر دیں

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری تصور حسین)جہلم مہنگائی کے طوفان نے شہریوں کی زندگیاں اجیرن کر دیں۔شہری حکومت کے خلاف پھٹ پڑے۔ شہریوں نے سخت مایوسی کا اظہار کردیا،مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افرادنے اخبار نویسوں سے اظہار خیال…

جہلم گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کے وسط سے گزرنے والا نکاسی آب کا نالہ طالبات کے لئے خطرہ جان بن گیا

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری دانیال عابد)جہلم گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین سول لائن (ڈنگی پُلی)کے وسط سے گزرنے والا نکاسی آب کا نالہ طالبات کے لئے خطرہ جان بن گیا، گندے پانی والے نالے سے زہریلے کیڑے مکوڑے نکلنا…

جہلم گٹکااور سپاریوں کی فروخت کا دھندہ عروج پر

جہلم(چوہدری عابد محمود +چوہدری عکراش گجر)جہلم شہر و گردونواح کے علاقوں میں گٹکا مضر صحت پان، مصالحہ جات اور سپاریوں کی فروخت کا دھندہ عروج پر، نشہ کے عادی افراد اور شوقیہ نوجوانوں سمیت بچوں کی بڑی تعداد موذی امراض…

جہلم ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد

جہلم(چوہدری عابد محمود +عبدالغفار آذاد)جہلم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرناصر محمود باجوہ کی انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق اوپن ڈور پالیسی کے تحت ڈی پی او آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد، تفصیلات کے مطابق…